پاکستان ‘یمن میں خانہ جنگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کلیدی کردار نبھائے گا‘ پاکستان یمن کے صدر عبدالربوہ منصور ہادی کی حکومت کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم عمران خان
پاکستان دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خاتمے کیلئے اقدامات جاری رہیں گے، وزیرخزانہ امریکی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری جنوبی اور وسطی ایشیاایلس ویلز کی وزیر خزانہ سے ملاقات میں کئی امور زیربحث آئے، اعلامیہ
پاکستان وزیر اعظم کی دورہ چین پر سیاسی و عسکری قیادت کو بریفنگ عمران خان کی زیر صدارت نیشنل سیکیورٹی کونسل کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں اعلیٰ سیاسی و عسکری حکام شریک ہوئے۔
پاکستان وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمان روا شاہ سلمان سے ملاقات شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔
پاکستان وفاقی کابینہ نے فنانس ترمیمی بل کی منظوری دے دی بل میں انکم ٹیکس کی بڑی سلیب پر ٹیکس کی شرح 15 سے بڑھا کر 29 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان وزیر اعظم کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ خفیہ ایجنسی کی جانب سے عمران خان کو اسٹریٹجک انٹیلی جنس اور قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر
پاکستان نیشنل بینک کے صدر سعید احمد کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری نیب نے سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں سعید احمد کو ملزم نامزد کیا تھا۔
پاکستان وزیرِاعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ملاقات کے دوران خطے میں امن کیلئے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، اعلامیہ
پاکستان پاکستانی وزیراعظم سے سیکریٹری اسٹیٹ کی گفتگو، امریکا اپنے موقف پر قائم پاکستانی وزیراعظم اور سیکریٹری اسٹیٹ کی فون کال میں نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اچھی گفتگو ہوئی، ہیتھر نوریٹ
پاکستان حسین لوائی کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی صدارت سے ہٹادیا گیا سکیورٹیزاینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے منی لانڈرنگ کے الزام میں ایف آئی آر درج ہونے پرحسین لوائی کو ہٹانے ہدایت کی۔
پاکستان ملا فضل اللہ کی ہلاکت: افغان صدر کا نگراں وزیراعظم،آرمی چیف کو ٹیلی فون ملا فضل اللہ کی ہلاکت مثبت پیشرفت ہے اور دہشت گردی کے شکار پاکستانیوں کے لیے باعث اطمینان ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ایف اے ٹی ایف کیلئے اقدامات پر اظہار اطمینان وزیرخزانہ شمشاد اختر نے کمیٹی کو ایف اے ٹی ایف کے اجلاس کے پیش نظر اٹھائے گئے اقدامات کے حوالے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔
پاکستان نگراں وزیراعظم کی کاغذات نامزدگی پر فیصلے کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی ہدایت 3 اور 4 جون کو کاغذات نامزدگی وصول نہیں کیے جائیں گے، تاہم عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کا فاٹا، گلگت بلتستان میں اصلاحات پر اطمینان کا اظہار فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے سے وہاں کے عوام کی خواہشات پوری ہوں گی، شرکاء قومی سلامتی کمیٹی
پاکستان ’ممبئی حملوں پر بیان کے بعد کی صورتحال میں نواز شریف کے ساتھ ہوں‘ بھارتی میڈیا نے نواز شریف کا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا، سول ملٹری تعلقات پہلے جیسے ہی ہیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس: ممبئی حملے سے متعلق بیان گمراہ کن قرار سابق وزیرِ اعظم کے بیان سے جو رائے پیدا ہوئی ہے وہ حقائق کے بالکل برعکس ہے، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری
پاکستان لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر غلط خبر نشر کرنےوالے 17 چینلز پر جرمانہ حکم پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں چینلز کے لائسنس معطل یا منسوخ کرنے کی کارروائی ہوگی، پیمرا
پاکستان بجٹ تقریر سے چند گھنٹے قبل مفتاح اسمٰعیل وزیرِ خزانہ مقرر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی تجویز پر مشیرِ خزانہ کو وفاقی وزیر بنایا گیا۔
پاکستان سپریم کورٹ کا فیصل رضاعابدی کے مبینہ عدلیہ مخالف بیان پر ازخود نوٹس چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔
پاکستان حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے کمی کا اعلان پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے کمی کے بعد بالترتیب 86 روپے اور 96 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی، وزارت خزانہ