پاکستان پاکستان معاشی بحران سے باہر نکل چکا: آئی ایم ایف چیف کرسٹین لغراد کی نواز شریف سے ملاقات،ملک کو چیلنجز سے نکالنے اورکلاں اقتصادی استحکام کے لیے وزیر اعظم کی کاوشوں کو سراہا۔
پاکستان پاناما لیکس: سپریم کورٹ کی کارروائی پر وزیراعظم کا 'خیرمقدم' میں آئین کی پاسداری، قانون کی حکمرانی اور مکمل شفافیت پر کامل یقین رکھتا ہوں، وزیراعظم نواز شریف
پاکستان پاناما،بہاماس لیکس میں شامل افراد کی معلومات لینے کی ہدایت پاناما لیکس میں 444افراد اور270 کمپنیوں کے نام سامنے آئے،بہاماس لیکس میں 150پاکستانیوں کےنام سامنے آئے،چیئرمین ایف بی آر
پاکستان 'بے بنیاد الزامات' پر دو اینکرز کی طلبی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات نےمبینہ الزامات عائد کرنے پر دونوں متعلقہ چینلز مالکان کو بھی طلب کرلیا
پاکستان 'را' اور 'این ڈی ایس' سے تعلق رکھنے والے 865 'دہشت گرد' گرفتار گزشتہ تین سال میں بھارت اور افغانستان کی خفیہ ایجنسیوں سے تعلق رکھنے والے 865 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا، ڈی جی آئی بی
پاکستان پیمرا کی بھارتی چینلز،مواد پر مکمل پابندی لگانے کی سفارش ہندوستان میں اُن فلموں پرپابندی لگا دی گئی،جن میں پاکستانی فنکار کام کر رہے ہیں،لہذا ہمیں بھی یہی کرنا چاہیے، ابصارعالم
پاکستان ہجرت کرنے والے پرندوں کے تحفظ کیلئے خصوصی فنڈ قائم وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے موسمی تبدیلی فنڈز کے استعمال کو مربوط بنائیں گے۔
کاروبار ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24.5 ارب ڈالر ہوگئے زرمبادلہ کے ان ذخائر میں سے ساڑھے 19 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب ڈالر ہیں۔
پاکستان سیرل المیڈا کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا سی پی این ای، اے پی این ایس کے وفد سے ملاقات میں وزیر داخلہ نے سیرل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔
پاکستان برآمدات میں کمی، تجارتی خسارے میں اضافے کارجحان برقرار ستمبر 2016 کے دوران ستمبر 2015 کے مقابلے میں ملکی برآمدات میں 10.6 فیصد کی ریکارڈ کمی ہوئی، ادارہ شماریات کی رپورٹ
پاکستان بھارت کی گیدڑ بھبکیوں میں نہیں آئیں گے،قومی سلامتی اجلاس میں عزم کشمیر ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں اور ہم کشمیری عوام کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھیں گے، وزیر اعظم نواز شریف
پاکستان نیشنل ایکشن پلان : خفیہ اداروں کی کارکردگی کی تعریف دہشت گردی کے خلاف جنگ قومی پالیسی کا اہم جز ہے،قوم کا بھروسہ ٹوٹنے نہیں دیں گے،نیپ جائزہ اجلاس سے وزیر اعظم کا خطاب
پاکستان کسی بھی جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا،وزیراعظم وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم اپنی علاقائی خودمختاری اور عوام کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائیں گے۔
پاکستان جہانگیر ترین سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے سیاست دان ایف بی آر کی 2015 ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے 2015 میں 21 لاکھ 95 ہزار 341 روپے انکم ٹیکس ادا کیا۔
پاکستان نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کیلئے ٹاسک فورس ارکان کا تعین وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والےاجلاس میں سرحدوں کی نگرانی کے لیے سول آرمڈ فورسز کے 29 ونگز بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان سانحہ کوئٹہ کے بعد نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے اہم اجلاس وزیراعظم کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک کی اندرونی سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔
پاکستان مسابقتی کمیشن کا بحریہ ٹاؤن کو شوکاز نوٹس بحریہ ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ کو مسابقتی ایکٹ 2010 کے سیکشن 3 کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔
پاکستان نواز شریف برطانیہ سے حکومت چلائیں گے؟ آئینی بحران کی نشاندہی کرتےہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی غیرموجودگی میں حکومت کو عبوری وزیراعظم منتخب کرنا چاہیے۔
پاکستان پاناما لیکس: ایف بی آر کا تحقیقات کا فیصلہ پاناما لیکس کے انکشافات کی چھان بین کے لیے کسی اجازت کی ضرورت نہیں، ترجمان
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین