جوہری پروگرام بغیر کسی دباؤ کے مکمل طور پر محفوظ، فول پروف ہے اور یہ اس مقصد کو مکمل طرح سے پورا کرتا ہے جس کے لیے یہ صلاحیت تیار کی گئی تھی، شہباز شریف
چیئرمین پی ٹی آئی اداروں اور اس کے افسران کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دینے کے ساتھ ساتھ ریاستی اداروں پر مسلسل بے بنیاد الزامات عائد کررہے ہیں، پیمرا کا اعلامیہ