پاکستان حکومت نے نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانیہ کو خط لکھ دیا وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تفصیلات بعد میں بتادیں گے لیکن خط لکھ دیا گیا ہے۔
پاکستان پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 کیسز کی تصدیق 22 سالہ متاثرہ نوجوان اور ان کے اہل خانہ کو نجی ہسپتال میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے، میڈیا کوآرڈینیٹر وزیر صحت سندھ
پاکستان وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے کوالالمپور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر ملائیشیا کے وزیر دفاع محمد سابو اور دیگر اعلیٰ حکام نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔
پاکستان حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ اوگرا نے فروری کے لیے ڈیزل کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافے اور پیٹرول کی قیمت میں صرف 6 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دی تھی۔
پاکستان ٹڈی دل کے خطرے سے نمٹنے کیلئے 'نیشنل ایمرجنسی' ڈکلیئر کرنے کا فیصلہ ملک میں ٹڈی دل کے حملے سے نمٹنے کیلئے اعلیٰ سطح کا اجلاس،مختلف حصوں میں ٹڈی دل کے خطرے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
پاکستان وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹیاں تشکیل دے دیں وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اتحادی جماعتوں کی جانب سے اٹھائے گئے معاملات کا جائزہ لیا گیا۔
پاکستان ملک میں گندم کا بحران: معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم 4 رکنی کمیٹی کی سربراہی ڈی جی ایف آئی اے کریں گے، 6 فروری تک وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کی جائے گی، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان وزیر اعظم نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے دوبارہ 3 نام تجویز کر دیے طویل عرصے سے زیر التوا مسئلے پر بامعنی اور نتیجہ خیز مشاورت سمیت دیگر کوششوں سے حل کے لیے نام تجویز کیے ہیں، عمران خان
پاکستان وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ بی جے پی حکومت کی مسلمان اور کشمیر مخالف سوچ خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرناک صورتحال پیدا کرنے کی ذمہ دار ہے، شرکا
پاکستان کاشف عباسی اور پروگرام 'آف دی ریکارڈ' پر 60 دن کی پابندی پروگرام میں فیصل واڈا کی جانب سے غیراخلاقی حرکت اور ریاستی ادارے کے وقار کو مجروح کرنے کی کوشش پر پابندی لگائی گئی۔
پاکستان وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس، آرمی ایکٹ میں ترامیم منظور حکومت نے اس معاملے پر اپوزیشن کے ساتھ اتفاق رائے ہونے کے بعد ترمیمی بل پارلیمنٹ میں بھی پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کی ملاقات ملاقات میں دو طرفہ باہمی تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان وزیراعظم عمران خان کل بحرین پہنچیں گے اپنے دورے میں وزیر اعظم عمران بحرین کے بادشاہ حماد بن عیسیٰ خلیفہ کے ساتھ ون آن ون ملاقات کریں گے، پریس ریلیز
پاکستان وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ملاقات میں پاک ۔ سعودیہ دو طرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعظم آفس
پاکستان وزیراعظم نے الیکشن کمیشن اراکین کے لیے 3،3 نام تجویز کردیئے چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کو لکھے گئے خط میں وزیر اعظم نے سندھ کے لیے 3 اور بلوچستان کے لیے 3 نام تجویز کیے۔
دنیا وزیراعظم کا ٹرمپ سے رابطہ،کشمیر تنازع کے حل کیلئے امریکا کے کردار پر زور عمران خان نےامریکی صدر کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سےآگاہ کیا اوربتایا کہ 80لاکھ افراد 100 سے زائد دنوں سےمحاصرے میں ہیں۔
پاکستان لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا 'چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف' تعینات نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اپنی ذمہ داریاں 27 نومبر سے سنبھالیں گے، وزیر اعظم ہاؤس سے اعلامیہ جاری
پاکستان وزیر اعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیر اعظم میڈیا آفس
Live JUI Azadi March آزادی مارچ اب یرغمالی مارچ بن چکا ہے، فردوس عاشق اعوان مولانا فضل الرحمٰن نے ایسا کوئی مطالبہ نہیں کیا جس پر حکومت کوئی لائحہ عمل طے کر سکے، معاون خصوصی اطلاعات
پاکستان حکومت 400 محکموں کو بند کرنے پر غور کر رہی ہے، فواد چوہدری حکومت روزگار فراہم نہیں کرسکتی، اگر ہم روزگار دلانے لگ جائیں تو معیشت تباہ ہوجائے گی، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین