پاکستان قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ملک کے ترقیاتی منصوبے 1324 ارب روپے پر مشتمل ہوں گے، وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے 650 ارب مختص کیے جائیں گے۔
پاکستان وفاقی کابینہ نے اسٹیل ملز ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے معاشی صورت حال کے پیش نظر لاک ڈاؤن ممکن نہیں جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پر کارروائی کی ہدایت کی۔
پاکستان پاکستان تجارتی قرضوں کی ادائیگی کیلئے کسی قسم کے ریلیف کا ارادہ نہیں رکھتا،مشیر خزانہ پاکستان کے پاس اتنے وسائل ہیں کہ وہ ان سے تجارتی وعدوں کی پاسداری کرے گا، ڈاکٹر حفیظ شیخ کا ای سی سی اجلاس سے خطاب
پاکستان ای سی سی نے 100 ارب روپے کے زرعی پیکج کی منظوری دے دی پیکج کے تحت کھادوں کی خریداری پر کاشتکاروں کو تقریباً 37 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی، رپورٹ
Live Covid 2019 اقتصادی رابطہ کمیٹی نے زراعت پیکج منظور کرلیا کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کسانوں کو کھاد پر...
پاکستان کورونا وائرس کے باعث پاکستان کو مزید قرضوں کی ضرورت ہے، مشیر خزانہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی جرمن اورفرانسیسی سفیروں سے ملاقات،کورونا وائرس کے معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات پر گفتگو کی۔
پاکستان کابینہ نے کمیشن کو چینی بحران کی رپورٹ کیلئے مزید 3 ہفتوں کی مہلت دے دی وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں صحافیوں کے لیے گرانٹ کی منظوری دی گئی، وزیر اطلاعات کو طریقہ کار بنانے کی ہدایت کی گئی۔
پاکستان فردوس عاشق کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات مقرر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر شبلی فراز کو وزیر اطلاعات و نشریات مقرر کردیا گیا۔
پاکستان وزیراعظم کا عدلیہ کےخلاف سوشل میڈیا مہم کا نوٹس، ایف آئی اے کو 'کارروائی' کی ہدایت اس معاملے کے ذمہ داروں کی نشاندہی کریں اور قانون کے مطابق کارروائی کریں، ڈی جی ایف آئی اے کو مراسلہ ارسال
Live Covid 2019 وزیراعظم کا جرمن چانسلر کو فون، ترقی پذیر ممالک کو قرضوں میں ریلیف دینے پر تبادلہ خیال ترقی پذیر ممالک کے لوگوں کو کووڈ-19 سے یا بھوک سے موت کے مشکل انتخاب کا سامنا ہے، وزیراعظم عمران خان
Live Covid 2019 وزیراعظم آج ٹیلی اسکول چینل کا افتتاح کریں گے کورونا وائرس کے باعث آنے والے تعلیمی تعطل کو پورا کرنے کے لیے وفاقی وزارت تعلیم نے ٹیلی اسکول کا منصوبہ بنایا۔
پاکستان وزیراعظم تعلیمی نشریات 'ٹیلی اسکول' کا افتتاح کریں گے ٹیلی اسکول کی نشریات صبح 8 سے شام 6 بجے تک 10 گھنٹوں پر مشتمل ہوگی جو پی ٹی وی کے اشتراک سے جاری ہوگی۔
پاکستان وزیراعظم کا ترک صدرکو فون، کورونا سے مل کر لڑنے کا عزم وزیراعظم نے کورونا کے باعث پروازوں کی معطلی کے بعد وہاں پھنسے پاکستانیوں کو سہولت دینے پر ترک حکام کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان شبر زیدی فارغ، نوشین جاوید ایف بی آر کی نئی سربراہ تعینات وفاقی کابینہ کی جانب سے سرکولیشن کے ذریعے نئی چیئرپرسن ایف بی آر کی سمری کی منظوری دی گئی۔
پاکستان پی آئی اے کا فضائی آپریشن معطل، پائلٹس کا جہاز اڑانے سے انکار فضائی عملے میں کورونا وائرس کی خبریں درست نہیں، حکومت کی وضاحت تک کراچی سے پروازوں کا عمل معطل رہے گا، ترجمان پی آئی اے
Live Covid 2019 وزیرِ اعظم نے میڈیا ورکرز کے تحفظ کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم کردی وزیراعظم نے کمیٹی کو پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کی سفارشات کا جائزہ لینے اور مسائل کا حل کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔
Live Covid 2019 خیبر پختونخوا کو ایمبولینسز کا عطیہ یواین ایچ سی آر کے ذیلی دفتر کے سربراہ نے 5 ایمبولینسز کو پی ڈی ایم اے کے عہدیدار کے حوالے کیا۔
پاکستان کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی فنڈ کی منظوری دے دی گئی ای سی سی نے کورونا وائرس کے اثرات کم کرنے کے لیے آئین کی دفعہ 84 اے کے تحت 100ارب روپے کے اضافی ہنگامی فنڈ کی منظوری دی۔
Live Covid 2019 کورونا وائرس کے پیش نظر وفاقی حکومت کامعاشی پیکیج وزیراعظم عمران خان نے معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دی جس کے تحت دیہاڑی دار افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دیے جائیں گے۔
پاکستان وفاقی حکومت کا کورونا وائرس کے پیش نظر معاشی ریلیف پیکیج کا اعلان ملک بھر میں 70لاکھ دیہاڑی دار افراد کو ماہانہ 3 ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے، وزیراعظم نے منظوری دے دی
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین