پاکستان ظاہر شاہ قائم مقام چیئرمین نیب تعینات، نوٹیفکیشن جاری ظاہر شاہ ڈپٹی چیئرمین نیب کے عہدے پرخدمات انجام دے رہے تھے، وہ نئے چیئرمین نیب کے تقرر تک ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے۔
پاکستان سینٹرل اپیکس کمیٹی اجلاس، ’پاکستان اندرونی عدم استحکام کا متحمل نہیں ہوسکتا‘ قومی یک جہتی، اتحاد اور اجتماعی جدوجہد وقت کی ضرورت ہے، وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس کا اعلامیہ
پاکستان ترکیہ میں زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں کے باعث شہباز شریف کا دورہ ملتوی وزیراعظم کے متوقع دورے کے باعث حکومت نے دہشت گردی کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کو بھی مؤخر کردیا تھا۔
پاکستان ایپکس کمیٹی کا دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے تمام ذرائع ختم کرنے پر اتفاق دہشت گردی کے خاتمے کے لیے وفاق اور صوبوں کے درمیان ایک سوچ و حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا گیا، ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ
پاکستان متحدہ عرب امارات کا 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع، اضافی ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے آج ابوظبی میں امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس: دہشت گردی پھیلانے والوں سے پوری طاقت کے ساتھ نمٹنے کا اعادہ قومی سلامتی کا تصور معاشی سلامتی کے گردگھومتا ہے یعنی معاشی خودانحصاری کے بغیر قومی خودمختاری اور وقار پر دباﺅ آتا ہے، اعلامیہ
پاکستان پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب ملے گا، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کمیٹی کے اہم اجلاس میں وفاقی وزرا، سروسز چیفس اور انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔
پاکستان عمران خان پر حملہ، مقدمہ درج کرنے کیلئے وفاق کا حکومتِ پنجاب کو خط مقدمے کے میرٹ پر اندراج کی راہ میں رکاوٹ نہ بنیں، 3 روز گزرنے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہونے سے کئی سوالات جنم لے رہے ہیں، خط
پاکستان وزارت داخلہ کی الیکشن کمیشن سے قومی اور پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق ایک سیاسی جماعت اسلام آباد کا محاصرہ کرنا چاہتی ہے، فوج اور پولیس وہاں تعینات ہوگی، خط
پاکستان آئین و قانون کی حدوں کو پھلانگ کر اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، حکمراں اتحاد پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومتیں عمران خان کی آلہ کار بن کر فساد کی راہ ہموار کرنے سے باز رہیں، اعلامیہ
پاکستان سائفر آڈیو لیکس: کابینہ نے عمران خان و ساتھیوں کےخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے جس کے قومی مفادات پر سنگین مضر اثرات ہیں، اس پر قانونی کارروائی لازم ہے، کابینہ کمیٹی کی سفارش
پاکستان سفارتی سائفر کی کاپی ‘وزیراعظم ہاؤس کے ریکارڈ سے غائب’، تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل سابق وزیراعظم کو بھجوائے گئےسائفرکی وزیراعظم ہاﺅس میں وصولی کااندراج ہے لیکن اس کی کاپی ریکارڈ میں موجود نہیں ہے، اجلاس میں انکشاف
پاکستان روس سے گیس فراہمی منصوبے پر کام کرنے کیلئے پاکستان اور ترکیہ میں اتفاق روس، قازقستان، ازبکستان میں گیس پائپ لائن کے لیے بنیادی ڈھانچہ پہلے سے موجود ہے، ترک صدر کی شہباز شریف سے گفتگو
پاکستان آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کی بات نہیں کی، توسیع فوری انتخابات کے ساتھ مشروط ہے، عمران خان میں نے اتنا کہا تھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہو، سمجھ نہیں آیا کہ اس پر آئی ایس پی آر نے کیوں بیان جاری کیا، سابق وزیر اعظم
پاکستان شہباز شریف، سعودی ولی عہد کا تجارت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین برسوں پر محیط مضبوط برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
پاکستان امریکی سفیر کی وزیر اعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون مزید بہتر کرنے سے افغانستان میں امن اور استحکام کو فروغ ملے گا، وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان حکومت 5 تا 11 سال کے بچوں کو جلد کورونا ویکسین لگائے گی، وفاقی وزیر صحت تمام اجتماعات، ایئرلائنز، ریلوے اور پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک لازمی قرار، سماجی فاصلہ اور سینیٹائزیشن بھی اہم ہے، عبدالقادر پٹیل
پاکستان قومی اقتصادی کونسل: صوبے بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے پر متفق خیبرپختونخوا نے مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے پر اتفاق نہیں کیا، وزیراعلیٰ کی مشاورت سے فیصلہ کیا جائے گا، تیمور سلیم جھگڑا
پاکستان وزرا، سرکاری عہدیداروں کے ایندھن کے کوٹے میں 40 فیصد کٹوتی، ہفتہ کی چھٹی بحال ہم ایک طرف عوام سے قربانی مانگ رہے ہیں تو دوسری جانب ہم نے ان اقدامات کا آغاز کابینہ سے کیا ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان حکومت کا 80 سے زائد مصنوعات کی درآمدات پر پابندی کا فیصلہ جن اشیا پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں کتے اور بلیوں کی خوراک، چیز، مکھن اور دیگر اشیا شامل ہیں، ذرائع
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین