پاکستان کابینہ اجلاس: نیب ترامیم کیلئے وزیرقانون کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل سول سرونٹس رولز2020 منسوخ کرنے اور اسی کے تحت سرکاری افسران کے خلاف شروع کی گئی کارروائیاں ختم کرنے کی بھی منظوری دی، اعلامیہ
پاکستان وزیراعظم کا چینی ہم منصب سے رابطہ، سی پیک منصوبے تیزی سے آگے بڑھانے کیلئے’پختہ عزم‘ کا اظہار حکومت چینی شہریوں کی سیکیورٹی بڑھانے کے لیے اقدامات اٹھانے کے لیے پرعزم ہے، شہباز شریف
پاکستان وزیرخزانہ سے برطانوی ہائی کمشنر، امریکی ناظم الامور کی ملاقات مفتاح اسمٰعیل نے نئی حکومت کی معاشی پالیسی اور منصوبوں سے آگاہ کیا اور کہا کہ غیرملکی سرمایہ کاری کے لیے مواقع پید کریں گے۔
پاکستان بل گیٹس کا وزیراعظم کو فون، پولیو کے خلاف مہم میں تعاون کی یقین دہانی پاکستان میں انسداد پولیو کی جانب پیش رفت کو سراہتے ہوئے بل گیٹس نے مزید تعاون کے لیے تبادلہ خیال کیا، وزیراعظم آفس
پاکستان عمران خان کی حکومت کو ہٹانے میں کوئی غیر ملکی سازش ثابت نہیں ہوئی، قومی سلامتی کمیٹی قومی سلامتی کمیٹی کو اعلیٰ ترین سیکیورٹی ایجنسیوں نے دوبارہ مطلع کیا کہ انہیں کسی سازش کا کوئی ثبوت نہیں ملا، اعلامیہ
پاکستان عمران خان نے بنی گالا سے وزیراعظم آفس آنے کیلئے 98 کروڑ 43 لاکھ خرچ کیے، حکومت کا دعویٰ اگست 2018 سے مارچ 2022 تک ہیلی کاپٹر کی 2 ہزار 723 گھنٹے کی پروازیں ہوئی اور فی گھنٹہ خرچ 2 لاکھ 75 ہزار ہوا، اعداد وشمار
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات کے دوران قومی سلامتی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اعلامیہ
پاکستان جنرل (ر) طارق خان کی ‘لیٹرگیٹ’ تحقیقاتی کمیشن کی سربراہی سے معذرت حکومت نے لیٹرگیٹ کی تحقیقات کے لیے میرا نام تجویز کیا تھا، میں نے کمیشن کی سربراہی سے معذرت کرلی ہے، جنرل (ر) طارق
پاکستان اپوزیشن کو ایسی شکست دیں گے کہ یہ 2028 تک نہیں اٹھ سکیں گے، وزیر اعظم اگر تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گئی تو پھر کیا ہوگا، اس وقت مائنڈ گیم چل رہی ہے اور میں مائنڈ گیم کا ماسٹر ہوں، عمران خان
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، پاکستان کی پہلی سلامتی پالیسی منظور ملک کی پہلی سلامتی پالیسی کی تیاری اور منظوری ایک تاریخی اقدام ہے، تمام متعلقہ اداروں کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، وزیراعظم عمران خان
پاکستان افغانستان سے رابطہ ختم کرنا دنیا کیلئے ‘خطرناک’ ہوگا، وزیراعظم عمران خان اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان انسانی المیے سے بچنے کے لیے افغان عوام کی ہر ممکن طریقے سے مدد کرے گا۔
پاکستان ہم ایک پیج پر ہیں، معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو جائے گا، وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اراکین کو اعتماد میں لیتے ہوئے کہا کہ معاملے کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔
پاکستان ایک سے زائد بجلی کے سپلائر کا نظام آئندہ سال سامنے آنے کا امکان کچھ بھی ایسا نہیں جس کے بارے میں پالیسی ساز نہ جانتے ہوں، خرابی بنیادی طور پر 'سیاسی ارادوں کی کمی' کی وجہ سے ہے، تابش گوہر
پاکستان وزیراعظم کا نیشنل ایکشن پلان کے اہداف کے حصول کیلئے مؤثر اقدامات پر زور اپیکس کمیٹی میں بہتر رابطہ کاری کے لیے نیشنل کرائسز انفارمیشن منیجمنٹ سیل تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا، وزیراعظم آفس
پاکستان نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا خطے میں 'خطرناک' ہتھیاروں کے پھیلاؤ پر اظہار تشویش پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہوئے بغیر خطے میں اسٹریٹجک استحکام کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کرے گا، اعلامیہ
پاکستان سعودی، اماراتی، قطری رہنماؤں کا وزیراعظم سے رابطہ، افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال افغانستان میں فوری انسانی ضروریات کو پورا کرنے اور معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے، وزیراعظم
پاکستان روسی صدر پیوٹن کا وزیراعظم کو فون، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال عالمی برادری افغانستان کے عوام کی مدد کے لیے مثبت انداز میں حصہ لے اور معاشی بحالی کو یقینی بنائے، وزیراعظم عمران خان
پاکستان سرکاری جائیدادوں سے قبضہ چھڑانے کیلئے پراپرٹیز مینجمنٹ اتھارٹی آرڈیننس جاری فیڈرل گورنمنٹ پراپرٹیز مینجمنٹ اتھارٹی قائم ہوگی، اس کا کوئی بھی فیصلہ یا اقدام کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکے گا، آرڈیننس
پاکستان وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی برائے سندھ مقرر کردیا ارباب غلام رحیم کی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر تعنیاتی اعزازی ہے، کابینہ ڈویژن سے نوٹیفکیشن جاری
پاکستان ہراسانی کیس: شکایت پر کارروائی نہ کرنے والے ایف آئی اے اہلکاروں کی معطلی کا حکم ایف آئی اے کی جانب سے کارروائی نہ کرنے پر خاتون نے مبینہ طورپرخودکشی کی کوشش کی، پھروزیراعظم آفس میں شکایت کی، وزیراعظم ہاؤس
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین