پاکستان وزیراعظم کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، قومی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی وزیراعظم نے قومی سلامتی کے لیے آئی ایس آئی کی کوششوں کو سراہا اور پیشہ ورانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔
پاکستان وزیراعظم نے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی سے استعفیٰ مانگ لیا آپ کی اہلیت اور کارکردگی پر کوئی شک نہیں اور آپ کے ساتھ کام کرکے مطمئن ہوں، وزیراعظم عمران خان کا گورنر بلوچستان کو خط
پاکستان وزیراعظم نے حکومتی کارکردگی اجاگر کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی وفاقی وزیر فواد چوہدری، سینیٹر فیصل واڈا اور شبلی فراز سمیت دیگر کمیٹی میں شامل ہوں گے، ذرائع
پاکستان کشمیریوں کو حق خود ارادیت ملے بغیر بھارت سے تعلقات بحال نہیں ہوسکتے، وزیراعظم برا تاثر جائے گا کہ ہم کشمیر کو نظر انداز کر رہے ہیں اور بھارت کے ساتھ تجارت کرنے چلے ہیں، عمران خان
Live Covid 2019 کورونا کے خلاف مؤثر حکمت عملی ماسک کا استعمال ہے، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے حوالے سے کہا...
پاکستان کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں، وزیر اعظم کی عوام سے اپیل تیسری لہر سے مؤثر حکمت عملی وبا کو تیزی سے پھیلانے والے محرکات پر قابو پانا اور ماسک کا استعمال ہے، وزیراعظم عمران خان
پاکستان سوشل میڈیا قوانین وضع کرنے کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل وفاقی وزیر شیریں مزاری کی سربراہی میں کمیٹی 30 روز کے اندر مشاورت کے بعد تجاویز وزیر اعظم کو دے گی۔
پاکستان تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پیٹرولیم کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا وزیراعظم نے گزشتہ ہفتے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر کو استعفی دینے کی ہدایت کی تھی۔
پاکستان بلوچستان سے نو منتخب سینیٹر عبدالقادر تحریک انصاف میں شامل آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے عبدالقادر کو سینیٹ انتخابات میں بی اے پی اور پی ٹی آئی کی حمایت حاصل تھی، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے استعفیٰ دے دیا این اے-75 کے ضمنی انتخاب کےلیے جاری مہم اور الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے پیش نظر عہدہ چھوڑ دیا، عثمان ڈار
پاکستان تعمیراتی شعبے کیلئے ٹیکس ایمنسٹی میں توسیع کردی گئی تعمیراتی شعبے کے لیے ٹیکس ایمنسٹی کی مدت جون 2021 تک بڑھادی گئی ہے، انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس
پاکستان اسلام آباد: نیپرا نے بحریہ ٹاؤن کو بجلی کی ترسیل کا لائسنس منسوخ کردیا آئیسکو کو بجلی کا نظام سنبھالنے کی ہدایت، لائسنس اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر منسوخ کیا گیا، نیپرا نوٹی فکیشن
پاکستان کے الیکٹرک کے سابق سی ای او تابش گوہر وزیر اعظم کے معاون خصوصی مقرر تابش گوہر کا تقرر اعزازی طور پر کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق فوری طر پر ہوگا، نوٹی فکیشن
پاکستان سیاحت کا فروغ: وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی قومی رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی کی ذمہ داریوں میں نیشنل ٹورازم اسٹریٹیجی پر عمل درآمد کا جائزہ لینا، مختلف سطح پر اقدامات کو اس سے ہم آہنگ کرنا ہوگا۔
پاکستان 'افغان قیادت دیرپا امن و خوشحالی کیلئے مذاکرات کے تاریخی موقع سے فائدہ اٹھائے' وزیر اعطم نے افغانستان کی اعلیٰ سطح کی کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ سے ٹیلی فونک گفتگو کی۔
پاکستان نواز شریف کو واپس لانے کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں گے، وفاقی کابینہ حکومت کی جانب سے قانون کے یکسان اطلاق کے لیے کوئی رعایت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم اور کابینہ اراکین
پاکستان وزیر خارجہ، اعظم خان سے متعلق خبر پر پیمرا کا دو نجی ٹی وی چینلز کو نوٹس شاہ محمود اور اعظم خان کے درمیان آج کوئی ملاقات تک نہیں ہوئی اور آپ ان کی لڑائی کی جھوٹی بات کرتے ہیں، شہباز گل
پاکستان ڈاکٹر فیصل سلطان وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت مقرر وزیراعظم نے ڈاکٹر فیصل سلطان کو معاون خصوصی بنایا، ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا، اعلامیہ
پاکستان صحافی مطیع اللہ جان گھر واپس پہنچ گئے میں باحفاظت گھر پہنچ گیا ہوں، صحافی برادری، سیاسی جماعتوں، وکلا تنظیموں، عدلیہ کے فوری ردعمل نے واپسی کو ممکن بنایا، صحافی
پاکستان کورونا وائرس: 3 مالیاتی اداروں کے ساتھ ڈیڑھ ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط نظام صحت کو مستحکم کرنے اور معاشی و معاشرتی اثرات کو کم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے، رپورٹ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین