9 جولائی سے 27 اگست تک مجموعی طور پر ایک لاکھ 12 ہزار 137 افراد کو متاثرہ علاقوں سے نکالا گیا اور ایک لاکھ 51 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے، ریسکیو حکام
اگلے 24 گھنٹوں کے دوران تمام بڑے دریاؤں کے بالائی علاقوں میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم دریائے ستلج کے علاوہ کہیں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ نہیں، محکمہ موسمیات
3 ہزار سے زائد مویشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سیلاب سے متاثرہ دیہاتوں کی مجموعی تعداد 113 ہے، ڈی جی عمران قریشی
عیسیٰ نگری میں سیلویشن آرمی چرچ، یونائیٹڈ پریس بیٹیرین چرچ اور شہرون والاچرچ میں توڑ پھوڑ، پولیس نے دفعہ 295 (بی) اور 295 (سی) کے تحت ایف آئی آر درج کرلی۔