کچھ مخصوص سیاسی عناصر سوشل میڈیا پر اور میڈیا کے کچھ حصوں کی طرف سے مداخلت کے غیر مصدقہ الزامات کے ساتھ مسلح افواج کو بدنام کیا جارہا ہے جو انتہائی قابل مذمت ہے، اعلامیہ
جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور ساتھ ہی ایک دوسرے کی تشویش کو سمجھنے کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا، آئی ایس پی آر