پیپلزپارٹی ہمیشہ ورکرز کو عزت دینے والی جماعت ہے، پیپلزپارٹی نے پہلے مجھ جیسے ورکر کو وزیر اعظم بنایا، اب فیصل کریم کنڈی اور سلیم حیدر کو گورنرز نامزد کیا ہے، سابق وزیر اعظم
خالی نشستوں پر 18 امیدواروں کے بلامقابلہ منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن پہلے ہی جاری ہوچکا، باقی 30 میں سے 19 نشستوں پر پولنگ آج قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ہوئی۔
خواجہ آصف میں جرات ہے تو جنرل باجوہ اور جنرل فیض کو پارلیمنٹ بلاکر دکھائیں،انہوں نے جواب دیا تو خواجہ آصف کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، رہنما پی ٹی آئی