پاکستان غیر متوازن معیشت کے سبب کوئی دوست ملک پاکستان کی مدد کو تیار نہیں، وزیر خزانہ درآمدات 80 ارب ڈالر جبکہ برآمدات 30 ارب ڈالر کی ہیں، اس طرح کے رویے سے یہ ملک کیسے آگے بڑھ سکتا ہے، مفتاح اسمٰعیل
پاکستان جنوبی پنجاب میں سیلاب سے 9 لاکھ ایکڑ رقبے پر فصلوں کو نقصان صوبائی حکومت نے پہلے ہی شہریوں کو آبپاشی اور زراعت کے ٹیکس سے استثنیٰ دے دیا ہے، امدادی سامان کے 10 ٹرک بھیج دیے گئے۔
پاکستان تاجر برادری کا بھارت سے سبزیوں کی درآمدات فوری شروع کرنے پر زور درآمدات کی اجازت صرف سبزیوں تک محدود رکھنی چاہیے اور ان کی تیار شدہ مصنوعات پر پابندی برقرار رکھنی چاہیے، صدر لاہور چیمبر آف کامرس
پاکستان سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث پھلوں، سبزیوں کی قیمتوں میں ہوش رُبا اضافہ حکومت واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت سے پیاز اور ٹماٹر جیسی ضروری سبزیاں درآمد کرنے کے آپشن پر غور کر رہی ہے، عہدیدار
پاکستان عارف نقوی کے فنڈز بینکنگ چینلز سے آئے اور پارٹی اکاؤنٹس میں ظاہر کیے گئے، عمران خان عارف نقوی کو کافی عرصے سے جانتا ہوں، انہوں نے شوکت خانم ہسپتال کو بہت پیسہ دیا، سابق وزیراعظم
پاکستان مال بردار ٹرین کے ترکی پہنچنے میں تاخیر کی وجہ سے برآمدکنندگان کی عدم دلچسپی برآمد کنندگان کی جانب سے 30 روز گزرنے کے باوجود 7ویں مال بردار ٹرین کے لیے کوئی بکنگ نہیں کی گئی ہے، رپورٹ
پاکستان پاکستان کو افغانستان سے کوئلے کی درآمد شروع فی الوقت روزانہ 3 ہزار ٹن سے کم کوئلہ آرہا ہے، کندیاں اور سبی سے آپریشن شروع ہونے کے بعد سپلائی 20 ہزار ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے۔
پاکستان ٹرین میں گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون کو پاکستان ریلوے کا ملازمت دینے کا فیصلہ ہم نے سینیئر خاتون فوکل پرسن کا تقرر کیا ہے جو اس معاملے پر متاثرہ خاتون سے بات چیت کریں گی، وزیر ریلوے
پاکستان ٹرانسپورٹ مالکان نے کرایوں میں 20 فیصد اضافہ کردیا پاکستان ریلویز کی جانب سے یکم جون سے تمام مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں 10 سے 20 فیصد اضافہ کرنے کا امکان ہے، رپورٹ
پاکستان ملک بھر میں بجلی کا شدید بحران، شہریوں کی تکالیف و مشکلات میں اضافہ گیس اور ایندھن کی قلت کے باعث تھرمل پلانٹس سے بجلی کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے ڈیمانڈ اور سپلائی میں فرق تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
پاکستان لاہور: رمضان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی زندگی اجیرن دیہی اور شہری علاقوں میں صارفین 4 سے 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ برداشت کرنے پر مجبور ہیں، رپورٹ
پاکستان بیساکھی کے تہوار میں شرکت کیلئے 2 ہزار سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد یاتریوں کو سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈر سے ریلوے اسٹیشن اور بعد ازاں تین ٹرینوں کے ذریعے حسن ابدال منتقل کیا، ترجمان ریلوے پولیس
پاکستان 'کالا دھن سفید کرنے' والوں کیلئے ایک اور پیکج جاری پیکج سرمایہ کاروں کو مجموعی رقم پر 5 فیصد ٹیکس کی ادائیگی کی صورت میں ذرائع آمدن نہ ظاہر کرنے کی چھوٹ دے گا۔
پاکستان وزیر اعظم کے دورہ روس سے امریکا، یورپ سے تجارت متاثر نہیں ہوگی، عبدالرزاق داؤد روس سے تجارت میں بہتری آنے میں 6 ماہ لگیں گے، پاکستان کو بھارت سمیت دنیا بھر سے تجارت کرنی چاہیے، مشیر تجارت
پاکستان پنجاب کے 2 بڑے گرڈ اسٹیشنز میں نقائص کا انکشاف پراجیکٹس کی تعمیر میں ناقص میٹریل اور آلات کے استعمال سے متعلق کئی تضادات پائے ہیں لیکن کمپنی انتظامیہ کارروائی سے گریزاں ہے۔
پاکستان بھارت کے ساتھ تجارت وقت کی اہم ضرورت ہے، مشیر تجارت بھارت کے ساتھ تجارتی بندش کو اب کھول دینا چاہیے، باہمی تجارت وقت کی اہم ضرورت اور دونوں ممالک کیلئے فائدہ مند ہے ، عبدالرزاق داؤد
پاکستان واہگہ سے طورخم جانے والے گندم کے ٹرکوں کیلئے ٹول ٹیکس کی چھوٹ 60 ٹرک افغانستان سے واہگہ پہنچیں گے جہاں سے انہیں بھارت بھیجا جائے گا، کسٹم تمام ٹرک ڈرائیورز کو سرٹیفکیٹ جاری کرے گا، حکام
پاکستان پی ایس ایل 7: سیکیورٹی انتظامات سے قذافی اسٹیڈیم سے متصل علاقوں کے مکین پریشان حکومت پلان پر نظر ثانی کرتے ہوئے سڑکوں کی بندش کے اوقات میں گلبرگ کے رہائشیوں کو علاقے میں آمد و رفت کی اجازت دے، شہری
پاکستان حکومت کا سی ای او ریلوے نجی شعبے سے تعینات کرنے کا فیصلہ ریلوے کے قانون کے تحت اعلیٰ عہدوں پر نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے کسی بھی شخص کی خدمات حاصل نہیں کی جاسکتیں، ذرائع
پاکستان سولر پینلز اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس کا نفاذ منسوخ کرنے کا مطالبہ حکومت قابل تجدید توانائی کو فروغ دینے کے لیے سولرپینلز اور الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس منسوخ کرے، ماہرین