پاکستان اسلام آباد ہائی کورٹ سے طارق شفیع، جاوید لطیف کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں نامزد طارق شفیع کو 21 اکتوبر تک ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کی ہدایت دے دی۔
پاکستان ایف آئی اے کو سابق وزیر عمر ایوب خان کے خلاف کارروائی سے روک دیاگیا ایف آئی اے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف انکوائری جاری رکھے، ایک ہفتے میں جواب داخل کرے اور تفتیشی افسر ذاتی حیثیت میں پیش ہو، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان الیکشن کمیشن کی ہدایت پر پنجاب میں اعلیٰ افسران کے تبادلے منسوخ الیکشن کمیشن نے اُن اضلاع کے افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں روکیں جہاں 16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔
پاکستان عدالت کا موبائل فون کے علاوہ شہباز گل کی بقیہ اشیا واپس کرنے کا حکم شہباز گل کے خلاف بغاوت کے مقدمے میں موبائل فون اہم ثبوت ہیں جن کو فرانزک لیب بھجوا دیا ہے، اسپیشل پروسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی
پاکستان جاوید لطیف نے ریاست مخالف تقریر کے مقدمے میں دائرہ اختیار چیلنج کردیا یہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کا دائرہ اختیار ہے کہ اگر پروگرام میں میری باتیں نامناسب تھیں تو وہ میرے خلاف کارروائی کرے، وفاقی وزیر
پاکستان جج کی رخصت کے باعث اسحٰق ڈار احتساب عدالت میں پیش نہ ہوسکے احتساب عدالت نے 23 ستمبر کو اسحٰق ڈار کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے تھے تاکہ وہ ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوسکیں۔
پاکستان اڈیالہ جیل حراستی مرکز قرار، قیدیوں سے بدترین سلوک کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل کمیٹی جیل کے نظام میں بڑی خامیوں اور انتظامی کوتاہیوں کی نشاندہی کرے گی جو پورے نظام کی ناکامی کا سبب بنتی ہیں۔
پاکستان اسلام آباد: ایاز امیر کے ریمانڈ میں مزید ایک روز کی توسیع ایاز امیر، ان کی سابق اہلیہ کو مبینہ طور پر بہو کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے پر مقدمے میں شامل کیا گیا، اسلام آباد پولیس
پاکستان سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال پر عائد ہراسانی کے الزامات، تحقیقات کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے جاوید اقبال کے خلاف خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کے الزامات کی تحقیقات کے لیے اِن کیمرا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان ‘پی ٹی آئی کی جانب سے 14 کروڑ پاؤنڈز کے تصفیے کو خفیہ رکھنا این سی اے کو مطلوب تھا’ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی ضرورت کے مطابق پی ٹی آئی کابینہ نے ملک ریاض سے کیے گئے تصفیے کو خفیہ رکھنے کی منظوری دی، شہزاد اکبر
پاکستان رانا شمیم نے اپنے 'متنازع حلف نامے' سے لاتعلقی اختیار کرلی میں غلط حلف نامے کے لیے معذرت خواہ ہوں جس میں ایک معزز جج کا نام غلطی سے اور غیر ارادی طور پر لیا گیا تھا، سابق چیف جج جی بی
پاکستان ایون فیلڈ کیس: سماعت 2 ہفتے مؤخر کرنے کی نیب کی درخواست مسترد نیب مریم نواز کے خلاف 2018 سے زیر التوا کیس میں 20 ستمبر تک اپنا جواب مکمل کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم
پاکستان فیصلوں پر تنقید کرنا توہین عدالت نہیں ہوتی، جج اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت کی قانونی حیثیت، اخلاقی اختیار فیصلوں سے متعلق تنقید پر پابندیاں عائد کرنے پر نہیں، میرٹ پر ہونا چاہیے، جسٹس بابر ستار
پاکستان بیان حلفی کیس: رانا شمیم کو گواہوں کی فہرست جمع کرانے کا حکم شواہد فراہم کرنے کی ذمہ داری رانا شمیم پر عائد ہوتی ہے کیونکہ سابق چیف جسٹس کے خلاف الزامات انہوں نے عائد کیے، عدالت
پاکستان شہباز گل کے بھائی کی ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف شکایت درج یسٰین گل کی جانب سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو درج شکایت میں خاتون جج کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کی درخواست کی گئی، رپورٹ
پاکستان پارلیمانی کمیٹی کا ججز کی تعیناتی کے معاملے میں خامیوں کا مشاہدہ حکومت اور چیف جسٹسز کے درمیان توازن رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ ججوں کی تعیناتی کا فیصلہ شفاف انداز میں کیا جا سکے، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان شہباز گل کو تحویل میں لینے کے معاملے پر اسلام آباد اور راولپنڈی پولیس کے درمیان رسہ کشی 2 گھنٹے طویل تعطل کے بعد اسلام آباد پولیس فورس بالآخر شہباز گل کو اپنی تحویل میں لینے میں کامیاب رہی۔
پاکستان اربوں روپے کی ٹیکس چوری، تمباکو کے شعبے کے خصوصی آڈٹ کا حکم پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے تمباکو کے شعبے کے ساتھ ساتھ آٹو مینوفیکچررز کے ٹیکس کی تفصیلات اور ان کی آڈٹ رپورٹس طلب کر لیں۔
پاکستان شہباز گل نے غداری کیس میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست دائر کر دی شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہو چکا ہے، تفتیش کے لیے حراست میں رہنے کی مزید ضرورت نہیں ہے، درخواست
پاکستان پشاور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو اسد قیصر کے خلاف کارروائی سے روک دیا ایف آئی اے 15روزمیں انکوائری سے متعلق مؤقف اور دستاویزات جمع کرائے جس میں کارروائی کا کہا گیا، عدالت کا حکم