پاکستان سانحہ صفورا کے ملزمان نے سزائے موت چیلنج کردی فوجی عدالت نے پانچ دہشت گردوں کو سانحہ صفورا اور سبین محمود قتل کیس میں موت کی سزا سنائی تھی۔
پاکستان نئی گرفتاری سے ممبئی حملہ کیس میں مزید تاخیر کا امکان مقدمہ جہاں سے شروع ہوا تھا 7 سال بعد بھی وہیں موجود ہے، اس میں کسی بھی قسم کی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، وکیل دفاع
پاکستان سانحہ صفورا اور سبین محمود قتل کے مجرمان کی سزائے موت برقرار سزائے موت پانے والے 5 دہشتگردوں نے فوجی عدالت کے فیصلے کو ملٹری اپیل کورٹ میں چیلنج کیا تھا جسے مسترد کردیا گیا۔
پاکستان تحفظ پاکستان ایکٹ میں توسیع پر حکومت تذبذب کا شکار قانون کی معیادختم ہونے سے دہشتگردی کےاہم مقدمات کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار،ملزمان کو رہنا کرنا پڑسکتا ہے،وکلاء
پاکستان بلیک لسٹ امریکی شہری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ راولپنڈی کی مقامی عدالت نے امریکی شہری میتھیو کریگ بیرٹ کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔
پاکستان پاک-ترک اسکولوں کا عدالت سے رجوع پاک-ترک اسکول نیٹ ورک نے10شہروں میں قائم 28برانچوں کےخلاف حکومتی کارروائیوں سےبچنےکیلئےاسلام آباد ہائیکورٹ سےرجوع کیا۔
پاکستان 'پرویز مشرف کی تمام جائیدادیں ضبط نہیں ہوسکتیں' سابق صدرکی ملکیت بتائے جانے والے زیادہ تر پلاٹس آرمی ہاؤسنگ اسکیموں میں ہیں جبکہ 9 میں سے 4بینک اکاؤنٹس جوائنٹ ہیں،وکیل
پاکستان ممبئی حملہ کیس: 7 پاکستانیوں کا مقدمہ تعطل کا شکار پاکستان اور ہندوستان حکومت کےدرمیان اختلاف کی وجہ سے 24 ہندوستانی گواہوں کےبیانات لینے کے حوالے سے پیش رفت نہیں ہورہی۔
پاکستان جنسی ہراساں کرنےکاالزام:پی ٹی وی ڈائریکٹر نیوزکی عارضی معطلی 6 نیوز کاسٹرز نے اطہر فاروق بٹر کے خلاف وفاقی محتسب اور وزارت اطلاعات میں شکایت درج کروائی تھی۔
پاکستان حج کرپشن کیس: حامد کاظمی کی درخواست ضمانت مسترد سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنی 16 سال قید کی سزا کو بھی چیلنج کررکھا ہے۔
پاکستان سانحہ صفورا،سبین محمود کیس: مجرمان نے سزا چیلنج کردی سزائے موت پانے والے5 مجرموں نے فیصلہ ملٹری اپیل کورٹ میں چیلنج کیا،حکومت پر تحفظ پاکستان ایکٹ پر عمل نہ کرنے کا الزام
پاکستان اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کی تقرری چیلنج مولاناشیرانی عہدے کےمطلوبہ معیارپرپورا نہیں اترتے،بحیثیت رکن اسمبلی وہ حکومتی ادارے کی سربراہی نہیں کرسکتے،درخواست گزار
پاکستان بااثر بیوروکریٹس بہترین اپارٹمنٹس کے مالک بن گئے پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤنڈیشن نے اخبارات میں اشہارات دیئے بغیر 350 ایگزیکٹو اپارٹمنٹس کی'خفیہ' قرعہ اندازی کرڈالی۔
پاکستان 'چیک پوسٹ افغانستان کےحوالے کرنا قابلِ سزا جرم' انگور اڈہ چیک پوسٹ کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کردی گئی۔
پاکستان بحریہ انکلیوسےزمین کاقبضہ حاصل کرنےکی ہدایت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اسلام آباد کی انتظامیہ کو 2ارب 30کروڑ روپے مالیت کی زمین کا قبضہ واپس حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان ڈاکیارڈ حملہ: 5 نیوی افسران کو سزائے موت پانچوں افسران کو داعش سے تعلق ثابت ہونے، بغاوت، سازش تیار کرنے اور ڈاکیارڈ میں ہتھیار لے جانے کا مجرم ٹھہرایا گیا۔
پاکستان بینظیرقتل کیس:'مشرف کی دھمکی آمیزکال ٹریس نہ ہوسکی' جے آئی ٹی سربراہ محمد خالد قریشی نے عدالت میں امکان ظاہر کیا کہ جنرل مشرف نے یہ فون کال اپنے کسی سرکاری فون سے کی ہوگی۔
پاکستان بیرون ملک روانگی: 'مشرف کیلئے قوانین میں نرمی' وکیل دفاع نے خصوصی عدالت کو بتایا کہ حکومت نے 'قوانین میں نرمی' کرکے سابق آمر کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دی تھی.
پاکستان پاناما لیکس مسلم لیگ کیلئے پریشان کن نہیں قانونی ماہرین کے خیال میں ان انکشافات سے پاکستان کی حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے لیے زیادہ مسائل پیدا نہیں ہوں گے.
پاکستان مشرف معاملہ، اپوزیشن کو 'ٹھنڈا' کرنے کی کوشش حکومت سابق صدر کو انٹرپول کے ذریعے واپس وطن لانے کی یقین دہانی کرا کر مشتعل اپوزیشن کا غصہ ٹھنڈا کرنے کی کوشش کررہی ہے۔