پاکستان ایان علی نے آخرکار خاموشی توڑ دی کرنسی اسمگلنگ کیس کے ٹرائل میں مجھے امتیازی سلوک کا سامنا ہے، ایان علی۔
پاکستان ایان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کی سماعت 13، جبکہ منی لانڈرنگ کیس کے اندراج سے متعلق درخواست کی سماعت 11 جولائی تک ملتوی کردی۔
پاکستان ‘بحریہ ٹاؤن کو 44000 ایکڑ زمین الاٹ کی گئی’ سندھ حکومت نے بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کو سپر ہائی وے کے ساتھ ہزاروں ایکڑ زمین الاٹ کی، رینجرز۔
پاکستان ایمرجنسی کا نفاذ:' تینوں شریک ملزم ملوث تھے' اس جواب کا انتظارگزشتہ سال دسمبر کے بعد سے کیا جارہا تھا جب آئی ایچ سی نے درخواستوں کو سماعت کے لیے قبول کرلیا تھا۔
پاکستان سعد رفیق اور میاں نصیر کی اسمبلی رکنیت بحال الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 125 سے سعد رفیق اور پی پی 155 سے میاں نصیرکی رکنیت کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پاکستان 'بحریہ ٹاؤن میں ایان کے پلاٹس نہیں تھے' فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کے مطابق بحریہ ٹاؤن انتظامیہ نے تصدیق کی کہ ایان علی کی ہاؤسنگ اسکیم میں کوئی جائیداد نہیں تھی۔
پاکستان حکومت لکھوی کے مقدمے کی پیروی میں غیرسنجیدہ؟ قانون کے مطابق یہ معاملہ ریویو بورڈ کو 28 فروری تک یا پہلے ریفر کیا جانا چاہئے تھا مگر اسے صرف دو روز قبل اٹھایا گیا۔
پاکستان عدالتی فیصلے پر ممتاز قادری کے وکلاءمیں خوشی کی لہر عدالت نے ممتاز قادری کے خلاف سلمان تاثیر کے قتل کا مقدمہ برقرار رکھا تاہم وکلاءدہشتگردی کی دفعات ختم ہونے پر خوش نظرآئے۔
پاکستان ممبئی حملہ کیس میں حکومت پراسیکیوٹر ڈھونڈنے میں کامیاب لاہور سے تعلق رکھنے والے وکیل مصباح الحسن قاضی کو اس مقدمے میں ذکی الرحمان لکھوی کے خلاف پراسیکیوٹر تعینات کیا گیا ہے۔
پاکستان سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی کا ن لیگ کے خلاف محاذ جنگ پی ٹی آئی نے وفاقی دارالحکومت سے سینیٹ نشستوں کے لیے ن لیگ کے دو امیدواروں کی نامزدگی کو عدالت میں چیلنج کیا ہے۔
پاکستان سابق کرکٹر کا بھائی جعلی ڈگری پر پی آئی اے پائلٹ بن گیا اس بات کا انکشاف پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے اجلاس میں ایوی ایشن ڈویژن کی ایک آڈٹ رپورٹ کی اسکروٹنی کے دوران ہوا۔
پاکستان غداری کیس، حکومت کی ' پراسرار خاموشی' تین شریک ملزمان کو غداری کیس کے ٹرائل میں شامل کرنے کی ہدایت کو نہ تو حکومت اور نہ ہی پرویز مشرف نے چیلنج کیا ہے۔
پاکستان برطانوی شہری کا پاکستانی شوہر 3 بچے لے کر روپوش برطانوی شہری طیبہ بانو کا سابقہ شوہر پاکستان میں ان کے تین بچوں کو لے کر روپوش ہوگیا، پولیس اس کی تلاش میں ناکام ہے۔
پاکستان ممتاز قادری کیس کا اہم ریکارڈ پراسرار طور پر 'غائب' سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے مقدمے سے متعلق اہم ریکارڈ پراسرار طور پر اٹارنی جنرل آفس سے غائب ہوگیا۔
پاکستان فوج’ قانونی جنگ‘ کیلئے بھی تیار فوج نے اپنا قانونی محکمہ مضبوط بناتے ہوئے 'ڈائریکٹر جنرل لاء فیئر ڈائریکٹوریٹ' کے نام سے نیا عہدہ بنا دیا۔
پاکستان قاتلوں اور زیادتی کے ملزمان کے لیے قصاص رہائی کا ذریعہ اس حوالے سے متعدد مثالیں بھی موجود ہیں جس میں فوجداری مقدمات کے ملزمان رہائی پانے میں کامیاب ہوگئے۔
پاکستان مشرف غداری کیس کا مستقبل کیا ہوگا؟ تمام فریقین اس بات پر متفق ہیں کہ عدالتی حکم کے بعد ٹرائل کا عمل مزید تاخیر کا شکار ہوجائے گا ۔
پاکستان سابق چیف جسٹس کا کم قیمت پر سرکاری مرسڈیز خریدنے کا انکشاف گزشتہ چند ماہ کے دوران دو سابق چیف جسٹس صاحبان اور ایک لاءآفیسر نے اپنے لیے مرسڈیز گاڑی کے حصول کی کوشش کی۔
پاکستان وزیراعظم نئی مرسڈیز کے ذریعے اٹارنی جنرل کو 'نوازنے' کے خواہشمند وزیراعظم نے اٹارنی جنرل آف پاکستان (اے جی) کے لیے چوبیس سو سی سی مرسڈیز بینز گاڑی خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان دھرنوں کے شرکا کے تحفظ کے لیے مجسٹریٹ نظام بحال جسٹس اطہر من اللہ نے یہ حکم پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل کی جانب سے مظاہرین کے پرامن رہنے کی یقین دہانی کے بعد جاری کیا۔