پاکستان فوجی عدالتوں میں کیسزکی منتقلی سست روی کاشکار گزشتہ چند ماہ سے فوجی عدالت میں ایک کیس بھی نہیں بھیجا گیا،فوجی عدالتوں میں آخری بار دسمبر میں کیسز بھیجے گئے تھے۔
پاکستان وزیر اعظم کی اشتہاری مہم کے خلاف عدالتی درخواست نواز شریف کے حوالے سے اشتہاری مہم سیاسی ہے جس کی رقم حکومتی بجٹ سے ادا کی گئی، درخواست گزار
پاکستان ’نواز شریف نے اسامہ بن لادن سے پیسے لیے‘ اسامہ نےبینظیر بھٹو کیخلاف الیکشن لڑنے کیلئے نواز شریف کا ساتھ دیا،آئی ایس آئی کے مقتول افسرکی اہلیہ کا کتاب میں دعویٰ۔
پاکستان سابق بہنوئی سے بدلے کیلئے جعلی فیس بک اکاؤنٹ ملزم نے بہن کی طلاق کا بدلہ لینے کیلئے سابق بہنوئی کی پہلی اہلیہ کی جعلی پروفائل بناکر نازیبا تصاویر اَپ لوڈ کیں، پولیس
پاکستان ڈی ایچ اے اسکینڈل: کیانی کے خلاف تحقیقات کی درخواست قومی احتساب بیورو فوجی افسران کے خلاف انکوائریوں کا آغاز نہیں کرسکتا، ڈی جی نیب (راولپنڈی) ظاہر شاہ
پاکستان جیش محمد کے دو کارکنوں کو 10 سال قید کی سزا کاشف صدیق اور راشد اقبال کو کالعدم تنظیم کے لیے فنڈز اکٹھا کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی.
پاکستان وزارت دفاع کے اکاؤنٹس : ’بحث ان کیمرہ ہوگی‘ پی اے سی اراکین کا کہنا ہے کہ کمیٹی، وزارت کی درخواست کو مسترد نہیں کرسکتی کیونکہ یہ ’قومی مفاد کے نام پر‘ کی گئی ہے۔
پاکستان ’ایمرجنسی،جنرل کیانی کے مشورے سے لگائی تھی‘ پرویز مشرف کے مطابق 3 نومبر2007 کے اقدام میں وہ تنہا مجرم نہیں بلکہ اُس وقت کے تمام سرکاری عہدیداران 'شریک جرم' ہیں۔
پاکستان غداری کیس، فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست اسلام آبادہائیکورٹ نےوفاقی حکومت کوناقص تحقیقات اورحقائق چھپانے کاذمہ دارقراردیاتھا جسےحذف کرنےکیلئے درخواست دی گئی ہے.
پاکستان مشرف غداری کیس: دوبارہ تحقیقات کا حکم عدالت نے تحقیقاتی ٹیم میں آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کے نمائندے شامل کرنے کی پرویز مشرف کی درخواست مستردکردی۔
پاکستان سندھ کی 76 کونسلز میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہائیکورٹ نے8اضلاع میں'24 گھنٹے'میں حدبندیاں مکمل کرنےکاحکم دیاتھاجسے سپریم کورٹ نےای سی پی کی صوابدید پرچھوڑدیاتھا.
پاکستان مشرف نے مارک سیگل کا بیان چیلنج کردیا مارک سیگل کے ویڈیو لنک بیان کی کوئی حیثیت نہیں، یہ ضابطہ فوجداری کے خلاف ہے، وکیل پرویز مشرف
پاکستان 'مصحف علی میر کا طیارہ اپنی عمر پوری کر چکا تھا' سابق ایئرچیف مصحف علی میر2003میں طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوئے تھے، آڈٹ رپورٹ کے مطابق اس طیارے کی معیاد ختم ہوچکی تھی.
پاکستان فوجی ایپلٹ کورٹ میں سزائے موت کے خلاف اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بنوں جیل حملہ کیس میں ملوث طاہرخان کا ٹرائل ریکارڈ پیش ہونے تک سزا پر حکم امتناعی جاری کردیا.
پاکستان زرداری کرپشن مقدمات: 'لاپتہ' گواہ سامنے آگیا اسلام آباد ہائیکورٹ کونیب نے بتایاکہ زرداری کے خلاف کرپشن کے 2 ریفرنسز کا ایک اہم گواہ اب بیان دینے کے لیے دستیاب ہے.
پاکستان ای سی ایل بلیک لسٹ ختم: 65 ہزار نام خارج چوہدری نثار کے مطابق ہزاروں افراد کے ناموں کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ اور پاسپورٹ بلیک لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔
پاکستان ’ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں پولیس افسران ملوث‘ بلوچستان حکومت کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو لکھے گئے مراسلے میں ایک سینیئر پولیس افسرکو اسمگلنگ کا سہولت کار بتایا گیا ہے۔
پاکستان سابق وزیر اعظم کے مشیر ’رقم‘ واپسی پر تیار یوسف رضا گیلانی کے میڈیا ایڈوئزر خرم رسول نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی کہ وہ ’رقم‘ واپس کرنے لیے تیار ہیں۔
پاکستان 'قتل سے قبل آئی ایس آئی چیف سے ملاقات' سیکیورٹی افسر کے مطابق سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو چند گھنٹے قبل جلسے میں شریک نہ ہونے کی تجویز دی گئی تھی.
پاکستان این ٹی ڈی سی میں حکومتی مداخلت غیر قانونی قرار عدالت نےوزارت پانی و بجلی کےنوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دیاجس میں این ٹی ڈی سی چیئرمین اور ایک بورڈ ممبر کو معطل کیا گیا۔