پاکستان لانگ مارچ ملتوی، اسلام آباد پولیس نے حفاظتی حصار ہٹالیے عمران خان نے لانگ مارچ روک دیا ہے اس لیے کنٹینرز اور اسلام آباد کے دیگر علاقوں میں فورس کی ضرورت نہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس
پاکستان ارشد شریف کی والدہ کا بیٹے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کیلئے عدالت سے رجوع پوسٹ مارٹم رپورٹ لواحقین کے حوالے کی جائے اور اہل خانہ کی رضامندی کے بغیر رپورٹ کو منظر عام پر نہ لایا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان اسلام آباد پولیس نےلانگ مارچ کیلئے مسلح اہلکار تعینات کرنے کی اجازت مانگ لی پولیس نے اہلکاروں کی سیکیورٹی اور جانوں کے تحفظ کے لیے ضلع انتظامیہ سے شہر میں مسلح اہلکار تعینات کرنے کی اجازت طلب کی ہے۔
پاکستان پارلیمانی کمیٹی کی لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججوں کے ناموں کی توثیق جسٹس سہیل ناصر اور جسٹس محمد شان گل کے ناموں پر جوڈیشل کمیشن کی جانب سے مزید غور نہ کیے جانے کے بعد انہیں استعفیٰ دینا ہوگا، رپورٹ
پاکستان اسلام آباد میں دھرنے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع انتظامیہ کو لانگ مارچ اور سری نگر ہائی وے پر ایچ-نائن اور جی-نائن کے درمیان دھرنے کی اجازت دینے کی ہدایت دی جائے، استدعا
پاکستان پنجاب کی جیلوں میں 25 فیصد قیدیوں کا منشیات کی لت میں مبتلا ہونے کا انکشاف ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں 900، اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 1404 قیدی منشیات کے عادی تھے، نیشنل کمیشن آف ہیومن رائٹس
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے عمران خان کو طلب کرلیا ایف آئی اے نے پی ٹی آئی چیئرمین کو 31 اکتوبر کو کراچی میں تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے، رپورٹ
پاکستان جسٹس عامر فاروق کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیف جسٹس بنائے جانے کا امکان جسٹس اطہر من اللہ کی سپریم کورٹ میں ترقی کے بعد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی نشست آئندہ ہفتے خالی ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان سائفر آڈیو لیکس تحقیقات، ایف آئی اے نے شاہ محمود قریشی کو طلب کرلیا سائفر سے متعلق پوچھ گچھ کے لیے شاہ محمود قریشی کو یکم نومبر دوپہر 12 بجے ایف آئی اے ہیڈکواٹرز طلب کیا گیا ہے، رپورٹ
پاکستان ایون فیلڈ ریفرنس: شریف خاندان کے خلاف ٹرائل کورٹ کا حکم 'غلط' تھا، اسلام آباد ہائی کورٹ ریکارڈ پر کوئی ثبوت نہیں ہے کہ نواز نے کرپٹ، پریکٹس کے ذریعے بیٹی مریم نواز کے نام پر ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خریدے، عدالت عالیہ
پاکستان نور مقدم کیس میں ممکنہ گواہوں کو ملزم کے طور پر نامزد کیا گیا، وکیل گھریلو ملازمین اور دیگر افراد کو اس کیس میں ملزم نامزد کیا گیا، انہیں ممکنہ گواہ کے طور پر پیش کیا جانا تھا، عثمان کھوسہ ایڈووکیٹ
پاکستان دائرہ اختیار کا تنازع، ایف بی آر ڈائریکٹوریٹ کے اختیارات بحال ایف بی آر ڈائریکٹوریٹ انکم ٹیکس آرڈیننس کی کسی شق کو نافذ کرنے کے لیے سیکشن 175 (ایک) کے تحت کارروائی شروع کرسکتا ہے، عدالت
پاکستان سربراہ انٹیلی جنس بیورو کو پلاٹس قواعد کے مطابق الاٹ کیے، سی ڈی اے کا دعویٰ پلاٹوں کی الاٹمنٹ لینڈ شیئرنگ قواعد و ضوابط کی سختی سے پابندی کرتے ہوئے کی گئی، کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا ڈائریکٹر جنرل آڈٹ کو خط
پاکستان عمران خان کی نااہلی کے بعد پی ٹی آئی کو سخت قانونی جنگ کا سامنا فیصلے کے خلاف اپیل اس فیصلے کی تصدیق شدہ کاپی ملنے کےبعد ہی دائر کی جاسکتی ہے جس پر الیکشن کمیشن کے تمام اراکین کے دستخط موجودہوں۔
پاکستان لاہور ہائی کورٹ نے عدالتی افسران کیلئے 308 نئی کاریں خرید لیں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن اور سینئر سول ججز 2016 میں الاٹ کی گئی گاڑیوں کی جگہ نئی گاڑیاں حاصل کرسکتے ہیں، ڈی جی ڈائریکٹوریٹ ڈسٹرکٹ جوڈیشری
پاکستان پی ٹی آئی فنڈ ریزنگ کیس، ایف آئی اے کو قانون پر سختی سے عمل درآمد کرنے کا حکم پاکستان تحریک انصاف نے فنڈ ریزنگ ویب سائٹ نامنظورکے خلاف جاری تحقیقات کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی
پاکستان 785 کنال کی سرکاری اراضی پر بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے سٹی کے ’قبضے‘ کا انکشاف نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی491 کنال اراضی پر بحریہ ٹاؤن کراچی نے جبکہ 294 کنال اراضی پر ڈی ایچ اے سٹی کراچی نے قبضہ کیا ہوا ہے، رپورٹ
پاکستان الیکشن کمیشن کے فیصلے کےخلاف درخواست میں اکبر ایس بابر کو فریق بننے کی اجازت درخوست گزار نے تمام کارروائیوں اور مختلف قانونی مراحل میں حصہ لیا،اس موقع پر انہیں خارج کرنےکا کوئی جواز نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان آڈیٹر جنرل کا ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو کو دو پلاٹوں کی الاٹمنٹ پر اعتراض سی ڈی اے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت کے باوجود بحریہ ٹاؤن سمیت نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں غیرقانونی تعمیرات مسمار کرنے میں ناکام رہا، آڈٹ رپورٹ
پاکستان ایف بی آر کے ’فلیگ شپ پروجیکٹ‘ میں 51 ارب 60 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی ایف بی آر نے مسابقتی عمل کے بغیر کام براہ راست این ایل سی کو دیا اور موازنے، تجزیے کے بغیر این ایل سی کی بولی بھی قبول کر لی، آڈٹ رپورٹ