پاکستان اسلام آباد: بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن کو عدالت کو مطمئن کرنے کی ہدایت انتخابات کی تیاریوں پر اب تک ہونے والے اخراجات وفاقی کابینہ کے اراکین سے کیوں نہ وصول کیے جائیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان نفرت انگیز تقریر کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملزم کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کرلی مبینہ قابل اعتراض پیغام درخواست گزار نے فیس بک میسنجر کے ذریعے دوست کو بھیجا، ذاتی گفتگو پبلک ڈومین میں نہیں آتی، جسٹس بابر ستار
پاکستان اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے قانون میں ترامیم کیلئے قومی اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج طلب پارلیمنٹ کے ایوان زیریں سے بل کی منظوری کے بعد صدر کی رسمی منظوری سے قبل اسے سینیٹ سے بھی منظور کروانا ہوگا۔
پاکستان بلوچستان حکومت کو 20 دن میں جبری شادی کےخلاف مجوزہ قانون کا مسودہ پیش کرنے کی ہدایت مجوزہ مسودہ صوبائی کابینہ کے سامنے پیش کریں، 5 سالہ بچی کی جبری شادی کے حوالے سے ازخود نوٹس کی سماعت پر وفاقی شرعی عدالت کی ہدایت
پاکستان ممنوعہ فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا کسی بھی شخص کو طلب کرنے کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کے پاس ہے، پی ٹی آئی کے وکیل نے شوکاز نوٹس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے چیلنج کیا تھا۔
پاکستان ایک کیس میں متعدد ایف آئی آر کا اندراج ڈرانے، دھمکانے کے مترادف ہے، عدالت ایک جرم میں صرف ایک ایف آئی آر درج کی جاسکتی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاہور اور پشاور میں درج ایف آئی آر کو کالعدم قرار دے دیا
پاکستان ایک ہی جرم پر متعدد ایف آئی آرز کا اندراج خلافِ قانون ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ حکومت پنجاب کا اقدام اعظم خان سواتی کے خلاف بلوچستان اور سندھ میں ایف آئی آر کے اندراج سے متعلق اپنے مؤقف سے متصادم ہے، عدالت
پاکستان سی ڈی اے کو بھارہ کہو بائی پاس پر کام شروع کرنے کی اجازت اسلام آباد ہائی کورٹ نے قائداعظم یونیورسٹی کی اراضی پر منصوبے کے خلاف فیکلٹی ممبران،انتظامیہ کی درخواستیں مسترد کردیں۔
پاکستان ہتک عزت کے مقدمے میں دفاع کا حق ختم کرنے کے خلاف عمران خان کی درخواست مسترد کاغذات نامزدگی میں بیٹی کو چھپانے کے کیس میں عمران خان اور الیکشن کمیشن کو پری ایڈمیشن نوٹس جاری، سماعت 15 روز بعد ہوگی۔
پاکستان نور مقدم کیس میں سیکیورٹی گارڈ کا کیا کردار تھا، فیصلہ سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کر کریں گے، عدالت اسلام آباد ہائی کورٹ نے سرکاری وکیل کو ہدایت کی کہ مقدمے کی جرح کے دوران واقعے کی فوٹیج چلانے کے انتظامات کریں۔
پاکستان توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس غیر قانونی قرار دے کر معطل کیا جائے، اسد عمر کی سپریم کورٹ میں درخواست لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے عوامی اجتماع کے دوران توہین آمیز ریمارکس دینے پر پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کو 7 دسمبر کو طلب کر لیا۔
پاکستان ملک ریاض بحریہ ٹاؤن کے غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس سے باآسانی نکلنے میں کامیاب ہمارے پاس ریفرنس کی سماعت کا دائرہ اختیار نہیں، کیس قومی احتساب بیورو کو بھیجا جاتا ہے تاکہ وہ متعلقہ فورم کو بھیج سکیں، احتساب عدالت اسلام آباد
پاکستان ارشد شریف قتل کیس: نواز شریف پر الزام لگانے والے شخص کا بیان آج قلمبند ہوگا وکیل نے تفتیشی ٹیم کو بتایا کہ تسنیم حیدر کے مؤکل کی زندگی کو لاحق خطرے کی وجہ سے وہ ذاتی طور پر تفتیش میں شامل ہونے سے قاصر ہیں۔
پاکستان پنجاب: تحفظِ خواتین ایکٹ اسلامی احکامات کے خلاف نہیں، شرعی کورٹ اسلام خواتین کو ہر قسم کے تشدد سے تحفظ اور ان کا خیال رکھنے کے عمل کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، عدالت
پاکستان بلوچستان میں 6 سالہ بچی کی جبری شادی، وفاقی شرعی عدالت نے رپورٹ طلب کرلی عدالت نے کم عمری کی شادیوں سے متعلق مجوزہ قانون کی تفصیلی رپورٹ اور مسودہ آئندہ سماعت یا اس سے قبل پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان نیب ریفرنس: اسحٰق ڈار کو احتساب عدالت میں حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا وزیر خزانہ کی دیگر درخواستوں کے حوالے سے جج نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 16 نومبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت دے دی۔
پاکستان محض ٹوئٹس سے فوج میں بغاوت نہیں ہو سکتی، اسلام آباد ہائی کورٹ غیر معروف ٹوئٹر اکاؤنٹ کی ٹوئٹ سے فوج میں بغاوت یا افسران کے فرائض سے غافل ہونے کا مؤقف ناقابل فہم ہے، جسٹس بابر ستار کے ریمارکس
پاکستان میجر لاریب قتل کیس میں گرفتار دونوں ملزمان کی سزا کالعدم قرار اسلام آباد ہائی کورٹ کے بینچ نے تحقیقات میں سنگین خامیوں کا مشاہدہ کرتے ہوئے بیت اللہ اور گل صدیق کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں۔
پاکستان ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کیلئے والدہ کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری حقائق کو مسخ کرنے کے لیے حکومت رپورٹ میں تبدیلی کر سکتی ہے، خواہش ہے کہ تمام عمل شفاف ہو، درخواست
پاکستان پارلیمانی کمیٹی کی 2 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید، سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس حسن رضوی کو ترقی دینے کے لیے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔