الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود وفاقی حکومت نے انتخابات کے انعقاد کے لیے فنڈز فراہم نہیں کیے، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب
فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ 5 سے 7 سو پارٹی کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، پولیس نے پنجاب حکومت کو بتایا کہ پی ٹی آئی کے 81 ارکان کو کوٹ لکھپت میں قید کیا گیا ہے