پاکستان روپے کی قدر میں گراوٹ کے باعث معیشت سے متعلق خدشات میں اضافہ مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر نمایاں کمی کے بعد سکڑ کر تقریباً 9 سال کی کم ترین سطح 4 ارب 34 کروڑ ڈالر پر آ گئے۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کا آئی ٹی سیکٹر برآمد کنندگان کو مزید ڈالر کمانے میں سہولت دینے کیلئے بڑا اقدام مرکزی بینک نے سافٹ ویئر، آئی ٹی سیکٹر اور آئی ٹی سے منسلک سروسز برآمد کنندگان کو اپنی کمائی کا 35 فیصد ملک سے باہر رکھنے کی اجازت دے دی۔
کاروبار اسحٰق ڈار کی ڈالر کو قابو کرنے کی کوششیں، مالیاتی شعبے کا حکمت عملی تبدیل کرنے کا مطالبہ وزیر خزانہ ایکسچینج ریٹ پر مصنوعی کنٹرول حاصل کرنے کی کوششیں روکیں، اس سے 3 قسم کے ایکسچینج ریٹس وجود میں آگئے ہیں، اسٹیک ہولڈرز
پاکستان اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے زرمبادلہ کے ذخائر کمرشل بینکوں سے بھی کم ہوگئے ہیں، ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، ماہرین صرف وزیرخزانہ کے بیان پر یقین نہیں کرسکتے، تجزیہ کار
پاکستان اسٹیٹ بینک نے درآمدی اشیا پر عائد پابندیوں میں نرمی کردی مرکزی بینک نے 2 جنوری 2023 سے پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے اسٹیٹ بینک کو پہلے سے شدہ درآمدی لین دین کی درخواستوں کی منظوری کی راہ ہموار ہوگی۔
پاکستان ’ڈالر کی بلا روک ٹوک افغانستان منتقلی پاکستان کیلئے بحران کا سبب‘ افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد سے پاکستان سے بڑے پیمانے پر ڈالر افغانستان جا رہے ہیں، ملک بوستان
پاکستان شرحِ نمو اور قیمتوں میں استحکام لانے میں حکومت تاحال ناکام مالی سال 2023 میں شرح نمو سال کے لیے مقرر کردہ 3 سے 4 فیصد کے ہدف سے بھی کم رہنے کا خدشہ ہے، رپورٹ
پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوکر 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگیا درآمدات میں 16 فیصد کمی کی وجہ سے رواں سال کے 5 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی آئی ہے ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
کاروبار نومبر میں ترسیلات زر میں 14 فیصد کمی ریکارڈ انٹربینک میں شرح مبادلہ اور اوپن مارکیٹ میں 10 فیصد کا فرق ، ترسیلات زر میں کمی کی بڑی وجہ ہے، طاہر عباس
پاکستان بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو دیے جانے والے قرض میں 16 گنا کمی جولائی سے نومبر کے دوران نجی شعبے کو دیا گیا قرض گزشتہ سال کے 5 ماہ کے 470 ارب روپے کے مقابلے میں صرف 27 ارب 50 کروڑ روپے رہا۔
کاروبار پاکستان تمام قرضوں کی بروقت ادائیگی کرے گا، گورنر اسٹیٹ بینک صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے، ملک دیوالیہ نہیں ہوگا، رواں مالی سال کی دوسری ششماہی میں زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ جائیں گے، جمیل احمد
پاکستان اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 سال کی کم ترین سطح پر آگئے اپریل میں زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب 90 کروڑ ڈالر تھے جن میں اب تک تقریباً 4 ارب ڈالر کی کمی آچکی ہے۔
پاکستان شرح سود میں اضافے کے بعد حکومت کو قرضے کی بھاری قیمت دینی پڑے گی اس سے کاروباری لاگت میں اضافہ ہوگا جس سے تجارت اور صنعت کے مسائل میں اضافہ ہوگا، ماہرین
پاکستان اسٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہو کر 7 ارب 80 کروڑ ڈالر رہ گئے ذخائر رواں سال جولائی میں 8 ارب 40 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 7 ارب 80 کروڑ ڈالر رہ گئے، ذخائر میں کمی کی وجہ بیرونی قرضوں کی ادائیگیاں ہیں، اسٹیٹ بینک
پاکستان 2 ہزار یا اس سے زائد ڈالر کی خریداری کیلئے اکاؤنٹ کھولنا لازمی قرار اسٹیٹ بینک کی جانب سے 2 ہزار ڈالر خریدنے سے قبل اکاؤنٹ کھولنے کی عائد کردہ شرط انتہائی مشکل ہوگی، سینئر بینکر
پاکستان سیاسی بحران، آئی ایم ایف مذاکرات میں تاخیر کے درمیان ملک کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں اضافہ ملکی ضروریات کے لیے 800 ارب کے نئے ٹیکسوں کی ضرورت ہے جو خراب معیشت، سیاسی عدم استحکام کے سبب حکومت کے لیے مشکل اقدام ہے۔
پاکستان بیرون ملک سفر کے دوران غیر ملکی نقد کرنسی لے جانے کی حد نصف کردی گئی 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے شہریوں کے لیے فی سفر 5 ہزار ڈالر اور سالانہ 30 ہزار ڈالر ساتھ لے جانے کی اجازت ہوگی، رپورٹ
پاکستان پاکستان اور چین کے درمیان چینی کرنسی ’یوآن‘ میں لین دین کا معاہدہ یوآن میں لین دین سے پاکستان کو چینی بینکوں تک بہتر انداز میں رسائی میں مدد ملے گی، تجارتی قرضے لینا بھی آسان ہو گا، سینیئر بینکر
کاروبار پاکستان ملکی و غیرملکی قرض ادا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، اسحٰق ڈار موجودہ حکومت کی دور اندیشی اور عملی پالیسیوں کے سبب ملک کی معیشت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، وزیر خزانہ
پاکستان ڈالر کی پرکشش گرے مارکیٹ کے باعث ترسیلات زر کو خطرہ یہ حقیقت ہے کہ ڈالر اوپن مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے لیکن گرے مارکیٹ میں 232 روپے تک میں مل رہا ہے، ظفر پراچا
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین