کھیل تھوک پر پابندی سے باؤلرز روبوٹ بن کر رہ جائیں گے، وسیم اکرم پسینے سے ٹھنڈے ممالک میں گیند سوئنگ ہونا ممکن نہیں اور اس کا زیادہ استعمال گیند کو گیلا بھی کردے گا، سابق کپتان قومی ٹیم اپ ڈیٹ 10 جون 2020 09:30pm
کھیل یونس خان دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر دورہ انگلینڈ کے لیے یونس خان کو نیا بیٹنگ کوچ مقرر کرنے کے ساتھ ساتھ مشتاق احمد کو اسپن باؤلنگ کوچ کی ذمے داری سونپ دی گئی ہے۔
کھیل حسن علی کی کمر کی سرجری کا خطرہ ٹل گیا حسن علی کمر کی انجری کا شکار ہوئے تھے، انہیں آئندہ پانچ ہفتوں تک بحالی کے عمل سے گزرنا ہو گا۔
کھیل پی سی بی میں ملازمین کو نکالنے کا سلسلہ شروع مختلف شعبوں سے چند ملازمین کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں اور ذرائع کے مطابق 11ملازمین کو نوکری سے برخاست کرتے ہوئے نوٹص جاری کردیے گئے ہیں۔
کھیل وقار کا آفریدی اور گمبھیر سے آن لائن جنگ ختم کرنے کا مطالبہ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر کی مسئلہ کشمیر کے تنازع پر کئی مرتبہ ٹوئٹر پر لفظی جھڑپیں ہو چکی ہیں۔
کھیل ثقلین مشتاق اور بریڈ برن کی پی سی بی میں اہم عہدوں پر تقرریاں پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر گرانٹ بریڈ برن کی ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچ، سابق عظیم آف اسپنر ثقلین مشتاق کی بطور ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئر ڈیولپمنٹ تقرری کا اعلان کردیا۔
کھیل پاکستان اور انگلینڈ 3 ٹیسٹ اور تین ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلیں گے دونوں ممالک کی ٹیموں کے درمیان رواں سال ہونے والی سیریز کا شیڈول طے پا گیا ہے۔
کھیل عمران خان کی طرح جارحانہ انداز میں قیادت کرنا چاہتا ہوں، بابر اعظم بابر اعظم نے ون ڈے اور ٹی20 فارمیٹ میں قومی ٹیم کی رینکنگ بہتر بنانے کا عزم بھی ظاہر کیا۔
لائف اسٹائل ڈراما 'ارطغرل غازی' میں محمد عامر کو کوہلی نظر آگئے محمد عامر بھی ترک ڈرامے کے سحر میں مبتلا ہو گئے ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے ویرات کوہلی کو مخاطب کر کے یہ سوال کیا۔
کھیل پی سی بی کا قومی ٹیم کو دورہ انگلینڈ پر بھیجنے کا اصولی فیصلہ اگر کوئی کھلاڑی دورے پر نہیں جانا چاہے گا تو پاکستان کرکٹ بورڈ اس کے خلاف ایکشن نہیں لے گا، چیف ایگزیکٹو افسر وسیم خان
کھیل کورونا کے سبب پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹی20 سیریز ملتوی آئرش بورڈ کی جانب سے بند دروازوں کے پیچھے میچوں کاانعقاد ممکن نہ ہونے کے اعلان کے بعد سیریز ملتوی ہونے کا فیصلہ کیا گیا۔
کھیل شعیب اختر کا آئی سی سی کی ٹوئٹ پر 'منہ توڑ' جواب قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹرول کرنا پسند نہ آیا۔
کھیل بابر اعظم کو 'خاموشی' سے قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی20 ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ون ڈے ٹیم کی قیادت بھی سونپ دی جس کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔
کھیل نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، سرفراز کی تنزلی، عامر، وہاب اور حسن محروم نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں سابق کپتان سرفراز کی بھی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے، نسیم شاہ اور افتخار جگہ بنانے میں کامیاب۔
کھیل شعیب اختر کی ٹوئٹ پر آئی سی سی نے انہیں ٹرول کردیا سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر نے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ پر تبصرہ کیا جو انہیں مہنگا پڑ گیا۔
کھیل دورہ انگلینڈ کیلئے کھلاڑیوں پر دباؤ نہیں ڈالا جائے گا، وسیم خان قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا فیصلہ کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کو اولین ترجیح دی جائے گی، پی سی بی چیف ایگزیکٹو
کھیل شاہد آفریدی کا جشن منانے کا انداز کوہلی سے زیادہ مقبول شائقین نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے فاتحانہ انداز کو سب سے زیادہ ووٹ دے کر پسندیدگی کی سند عطا کی۔
کھیل فکسنگ کیخلاف آواز اٹھائی اس لیے آج تک پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ نہیں بن سکا' پاکستان کرکٹ میں ہمیشہ میچ فکسنگ کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو ہی سزا دی گئی، سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید
کھیل میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہو جائیں تو پھانسی پر لٹکا دیا جائے، باسط علی قومی ٹیم کے سابق کرکٹر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ عارف عباسی کے میچ فکسنگ کے الزامات کو مسترد کردیا۔
کھیل کورونا فنڈ: اظہر علی نے قیمتی جرسی اور بلا نیلامی کیلئے پیش کردیا میں اپنی دو عزیز ترین چیزیں نیلامی کے لیے پیش کر رہا ہوں تاکہ اس بحرانی حالات میں لوگوں کی مدد کی جا سکے،قومی ٹیسٹ کپتان
کھیل 'پی سی بی قانون سازی کر کے فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو جیل بھیجے' پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ فکسنگ کے خلاف قانون سازی نہ کی تو اس طرح کے مزید واقعات کے لیے تیار رہے، سابق کپتان رمیز راجہ
کھیل عمر اکمل کیخلاف ٹھوس شواہد تھے تو تاحیات پابندی لگانی چاہیے تھی، کامران اکمل تین سال کی پابندی عائد کر کے عمر اکمل اور ہمارے ساتھ بہت زیادتی کی گئی ہے، کامران اکمل کی گفتگو
کھیل اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی: عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کے ہر طرز کی کرکٹ کھیلنے پر 3 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
کھیل عظیم پاکستانی کرکٹرز نوجوان کھلاڑیوں کی آن لائن کوچنگ کریں گے جاوید میانداد، وسیم اکرم اور راشد لطیف سمیت دیگر عظیم کھلاڑی نوجوانوں کو آن لائن سیشنز میں لیکچر دیں گے۔
کھیل ہمارے دور میں بھارتی کھلاڑی ٹیم کے بجائے اپنی ذات کیلئے کھیلتے تھے، انضمام ہمارے کھلاڑی اگر 30 سے 40 رنز بھی اسکور کرتے تھے تو وہ ٹیم کے لیے کھیلتے تھے، رمیز راجہ کے ساتھ گفتگو
کھیل کورونا وائرس کے سبب قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدرلینڈز ملتوی پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان رواں سال جولائی میں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جانی تھی۔
کھیل عامر اور شرجیل کی طرح دوسرا موقع فراہم کیا جائے، سلیم ملک خواہش ہے پاکستان کرکٹ خدمت کروں اور اللہ نے مجھے جو بھی ہنر دیا ہے اسے نوجوان کھلاڑیوں میں منتقل کرسکوں، سابق کپتان
کھیل 'پاکستان نے عامر کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ کیا تو یہ سنگین غلطی ہوگی' اگر پاکستان عامر کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں منتخب نہیں کرتا تو ٹائٹل جیتنے کے امکانات کم ہو جائیں گے، سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر
کھیل آفریدی کے پرانے بیان پر گمبھیر آپے سے باہر، جھوٹا اور غدار کہہ دیا جس شخص کو اپنی عمر یاد نہ ہو وہ میرے ریکارڈ کیا یاد رہے گا، گوتم گمبھیر کا ٹوئٹر پر جواب
کھیل 'ماضی اور حال میں میچ فکسنگ میں ملوث تمام کھلاڑیوں کا احتساب کیا جائے' پی سی بی کا میچ فکسنگ کو جرم قرار دینے کا فیصلہ قابل ستائش ہے، یہ کام بہت عرصہ قبل ہونا چاہیے تھا، سابق کپتان ظہیر عباس
Farieha Aziz ’پاکستان میں آن لائن نگرانی سخت لیکن ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کا کوئی نظام موجود نہیں‘ فریحہ عزیز