پاکستان پاکستان سارک کی بحالی کا عمل شروع کرنے کیلئے تیار ہے، وزیراعظم سارک چارٹر ڈے جنوبی ایشیائی ممالک کے درمیان علاقائی ترقی، روابط کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھانے کی یاددہانی کراتا ہے، شہباز شریف
پاکستان کمان میں تبدیلی کے دو ہی دن بعد آئی ایس پی آر کا سربراہ تبدیل میجر جنرل بابر افتخار کی جگہ پاج فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی قیادت کیلئے حیران کن طور پر الیکٹریکل اینڈ مکینیکل انجینئرنگ کور سے انتخاب کیا گیا ہے۔
پاکستان جنرل قمر باجوہ کے ہنگامہ خیز 6 سالہ دور کا خاتمہ، کیا ’باجوہ ڈاکٹرائن‘ جاری رہے گا؟ 5 لاکھ فعال جوانوں پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی فوج میں سے ایک کے 16 ویں سپہ سالار اپنی ملازمت کی ہنگامہ خیز 2 مدتیں مکمل کرکے ریٹائر ہوگئے۔
پاکستان جنرل ندیم رضا ریٹائر، پاک فوج کی قیادت میں تبدیلی کا عمل شروع جنرل ندیم چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے سے سبکدوش ہو گئے، 41سال تک فوج میں خدمات انجام دیں۔
پاکستان سینئر ترین افسر جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر آپریشنل تجربے اور انٹیلی جنس مہارت سے بھرپور کیریئر کے حامل سپاہی جنرل عاصم منیر ملک کے 11ویں آرمی چیف ہیں۔
پاکستان دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی پر نظرثانی کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو دہشت گردی کی واپسی کے متحمل نہیں، ملکی سلامتی سے متعلق فیصلوں پر اندرونی معاملات کا جائزہ لینا چاہیے، وزیرخارجہ
پاکستان وزیر دفاع نے آرمی ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کا عندیہ دے دیا سپریم کورٹ کے 2019 کے فیصلے کے مطابق سروسز چیفس کی مدت ملازمت پر قانون سازی درکار ہے، خواجہ آصف
پاکستان صدر مملکت اور آرمی چیف کی بیک وقت لاہور میں موجودگی، افواہوں کا بازار گرم عمران خان پہلے ہی لاہور میں موجود ہیں اور تینوں کے درمیان ملاقات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
تمام قیاس آرائیاں مسترد، جنرل باجوہ نے فارمیشنز کا الوداعی دورہ شروع کردیا جنرل قمر جاوید باجوہ نے مختلف فارمیشنز کے الوداعی دوروں کے حصے کے طور پر سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا دورہ کیا۔
پاکستان فوجی کمان کی تبدیلی سے قبل ملاقاتوں کا سلسلہ جاری، اہم فیصلے متوقع راولپنڈی، لندن اور لاہور میں اس حوالے سے مشاورت بھرپور انداز میں جاری ہے اور آئندہ چند روز انتہائی اہم ہیں، رپورٹ
پاکستان پاکستان چینی باشندوں کو بہترین سیکیورٹی کی فراہمی کیلئے پُرعزم ہے، دفتر خارجہ پاکستان میں چینی باشندوں کی سیکیورٹی دوطرفہ تعاون میں ایک بڑی رکاوٹ ہے۔
دنیا گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کا بیان ’مضحکہ خیز‘ قرار دوسروں پر انگلیاں اٹھانے سے پہلے بھارت کو اپنے معاملات درست کرنے کی ضرورت ہے، دفتر خارجہ
پاکستان وزیر اعظم 'ڈیووس ان دی ڈیزرٹ' کانفرنس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب روانہ شہباز شریف فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کو اجاگر کریں گے، حکام
پاکستان دفتر خارجہ کو مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کیلئے دنیا کی حمایت بڑھنے کا یقین یقینی طور پر توجہ اور دباؤ ہے، ہم اس معاملے کو ہر فورم پر پُر زور طریقے سے اٹھاتے رہیں گے، عاصم افتخار
پاکستان قومی سلامتی کمیٹی کا دہشت گردی کے خلاف بھرپور کارروائی کا عزم پاکستان کے ہر شہری کا خون بہت قیمتی ہے اور اس کو بہانے میں ملوث ہر شخص کے ساتھ قانون سختی سے نمٹے گا، قومی سلامتی کمیٹی
پاکستان سیکا میں مسئلہ کشمیر پر پاکستان، بھارت کی ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ وزیراعظم شہباز شریف نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم ختم کرے ورنہ خطے میں امن قائم نہیں ہوگا۔
پاکستان پاک فوج میں حالیہ غیر معمولی ترقیوں کے بعد اعلیٰ سطح پر جلد رد و بدل کا امکان ایک ہی وقت میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر اتنی بڑی تعداد میں ترقیاں خال ہی دیکھنے کو ملتی ہیں۔
دنیا مسئلہ کشمیر پر مغرب کا مؤقف بھارت کیلئے باعثِ تشویش اس پیش رفت کو پاکستان کی سفارتی کامیابی سمجھا جارہا ہے لیکن اس کا پس منظر سمجھنا بھی ضروری ہے۔
پاکستان سائفر دفتر خارجہ میں محفوظ حالت میں موجود ہے، ترجمان دفتر خارجہ موجودہ مخلوط حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، عاصم افتخار
پاکستان افغان نائب وزیر خارجہ کا بیان پاک افغان تعلقات کی روح کے منافی قرار افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کا کردار نمایاں ہیں جس کا وسیع پیمانے پر اعتراف کیا جاتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ