پاکستان اچھی کارکردگی دکھانے والوں کو لایا جارہا ہے، مشیر خزانہ گورنر اسٹیٹ بینک اور چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی آج رات یا کل تک ہوجائے گی، عبدالحفیظ شیخ کی گفتگو
پاکستان ای سی سی نے پیٹرول 9 روپے 35 پیسے مہنگا کرنے کی منظوری دیدی اجلاس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 89 پیسے فی لیٹر اور مٹی کا تیل 7 روپے 46 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔
پاکستان پیمرا کا نجی چینل کو وزیر اعظم کی نجی زندگی سے متعلق 'جھوٹی خبر' دینے پر معافی چلانےکا حکم پیمرا نے وزیراعظم کی شکایت پر چینل کو 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔
پاکستان وزیراعظم چین سے آزادانہ تجارت کا معاہدہ کرنے جارہے ہیں، فردوس عاشق ایران کے ساتھ تعلقات میں کچھ لوگ غلط فہمیاں پیدا کرنا چاہتے تھے جس کا تدارک ضروری تھا، ایران سی پیک سے منسلک ہوگا۔
پاکستان وزیر اعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے وزیراعظم نے مشہد میں مختصر ٹھہراؤ کیا جہاں صوبہ خراسان رضوی کے گورنر علی رضا حسینی نے عمران خان کا استقبال کیا، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم نے معذور افراد کو صحت کارڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی اس فیصلے سے اسلام آباد، آزاد جموں، کشمیر، گلگت بلتستان اور تھرپارکر میں معذور افراد مستفید ہوں گے۔
پاکستان دورہ چین سے قبل وزیر اعظم کا سی پیک منصوبوں کا جائزہ سی پیک کا پہلا مرحلہ چند پاور پلانٹس اور تین سڑکوں پر مشتمل تھا جبکہ دوسرا مرحلہ بہت وسیع ہوگا، وزیر اعظم
پاکستان سانحہ ساہیوال:وزیراعظم کی متاثرین کے ورثا سے ملاقات، امدادی چیک تقسیم انسانی جان کے ضیاع کا کسی صورت ازالہ نہیں کیا جاسکتا، لیکن حکومت متاثرین کے دکھ میں برابر کی شریک ہے، عمران خان
پاکستان حدیبیہ کیس کا فیصلہ میرٹ پرکیا جاتا تو منی لانڈرنگ کا خاتمہ ہوچکا ہوتا، وزیراعظم بدقسمتی سے حدیبیہ کیس میں ملنے والے این آر او کو آئندہ تمام مقدمات میں ماڈل کے طور پر استعمال کیا گیا، عمران خان
پاکستان شاہد خاقان، حمزہ اور سلمان شہباز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری وفاقی حکومت نے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے سمری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش نہیں کی، رپورٹ
پاکستان دفاعی تجزیہ کاروں کو مدعو کرنے کیلئے پیمرا کی چینلز کو نئی ہدایت تمام ٹی وی چینلز کو ریٹائرڈ فوجی افسران کو مدعو کرنے سے قبل آئی ایس پی آر سے کلیئرنس حاصل کرنا ہوگی، پیمرا
پاکستان نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے ورکنگ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ نیشنل ایکشن پلان حکومت کی اولین ترجیح ہےجو قوم کی خواہش ظاہر کرتی ہے جبکہ اس پر تمام سیاسی جماعتیں بھی متفق ہیں،وزیراعظم
پاکستان آئی ایم ایف مشن چیف کا دورہ پاکستان مکمل رامریز ریگو اور پاکستانی حکام نے معاشی اقدامات اور آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا، اعلامیہ
پاکستان داخلی سیکیورٹی، ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی صدرات میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، وفاقی وزرا نے شرکت کی۔
پاکستان آئی ایم ایف مشن چیف کی وزیرخزانہ سے ملاقات، مختلف معاملات پر تبادلہ خیال حکومت کی جانب سے ڈھانچہ جاتی اصلاحات اور دیگر معاشی اقدامات متعارف کروائے گئے ہیں جس کے بہتر نتائج آرہے ہیں، اسد عمر
پاکستان گیس، بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافہ کرنا پڑے گا، اسد عمر آئی ایم ایف نے لچک دکھائی ہے، حکومت کا موقف نہیں بدلا، جلد معاہدہ طے ہونے کا امکان ہے، وزیر خزانہ کی صحافیوں سے گفتگو
پاکستان پاکستان کو قرض کی مد میں چین سے 2.2 ارب ڈالر موصول وزارت خزانہ نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ اسے چین سے 25 مارچ کو قرض کے طور پر 2.1 ارب ڈالر ملنے کی امید ہے۔
پاکستان بلاول بھٹو زرداری نیب سے خوفزدہ ہیں، اس لیے رو رہے ہیں، عمران خان پیپلزپارٹی نے اربوں ڈالرکی منی لانڈرنگ کی، کیا نواز شریف کو باہر بھیجنے کیلئے ملک کا قانون تبدیل کردیں؟صحافیوں سے گفتگو
پاکستان پاکستان، ملائیشیا کے درمیان 5 منصوبوں کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ملائیشیا نے پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارے، ہلال گوشت اور چاول خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، اسد عمر
پاکستان پاکستان کو رواں ماہ چین سے 2.1 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان تمام رسمی کارروائی مکمل ہو چکی ہے اور فنڈز،اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں 25 مارچ بروز پیر منتقل ہوجائیں گے،ترجمان وزارت خزانہ