پاکستان حکومت 400 محکموں کو بند کرنے پر غور کر رہی ہے، فواد چوہدری حکومت روزگار فراہم نہیں کرسکتی، اگر ہم روزگار دلانے لگ جائیں تو معیشت تباہ ہوجائے گی، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
پاکستان ترکی کے شام میں حملے: عمران خان کی طیب اردوان کو پاکستان کی حمایت کی یقین دہانی وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، ترکی کو درپیش چیلنجز سے آگاہ ہے۔
پاکستان روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے معاشی نظام مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں اپنی معاشی اصلاحات کے لیے خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔
پاکستان وزیر اعظم نے امریکی سینیٹرز کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کردیا بھارت کے یکطرفہ اقدامات نے مقبوضہ وادی کو کرہ ارض کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا ہے، عمران خان
دنیا وزیراعظم کا بنگلہ دیشی ہم منصب کو خیریت دریافت کرنے کیلئے فون دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں،وزیر اعظم
پاکستان بچوں کے ساتھ ناخوشگوار واقعات: وزیراعظم کا'میرا بچہ الرٹ' ایپ بنانے کا حکم 'میرا بچہ الرٹ' ایپلی کیشن دو ہفتوں میں تیار کر لی جائے گی جو 'پاکستان سٹیزن پورٹل' سے منسلک ہوگی۔
پاکستان پیمرا نے تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی پر پابندی عائد کردی حفیظ اللہ نیازی نے ٹی وی پروگرام میں سینیٹر اعظم خان سواتی سے متعلق مبینہ طور پر بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگائے تھے۔
پاکستان اقوام متحدہ میں ملیحہ لودھی کی جگہ منیر اکرم پاکستان کے مستقل مندوب مقرر وزارت خارجہ نے سفیروں کی بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کیے جس کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے دی۔
پاکستان ’دنیا ساتھ ہو یا نہ ہو، ہم کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں جو ایک جہاد ہے‘ وزیراعظم عمران خان کامیاب دورہ امریکا کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے تو پارٹی کارکنان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
دنیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کے دوران انتونیو گوتیرس پر مقبوضہ کشمیر سے پابندیاں اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
پاکستان وزیراعظم کی امریکی قانون سازوں سے ملاقات، بھارتی مظالم سے آگاہ کیا عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی آواز کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کے کردار کو سراہا۔
پاکستان وزیراعظم کا گیس انفرااسٹرکچر سرچارج سے متعلق آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ وزیر اعظم نے اٹارنی جنرل کو جی آئی ڈی سی معاملے پر سپریم کورٹ سے فوری رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے،وزیر اعظم ہاؤس
پاکستان صحافی کےخلاف ’توہین آمیز‘ جملے، شیخ رشید کی پریس کلب داخلے پر پابندی اسلام پریس کلب نے راولپنڈی کیمپ آفس میں بھی وفاقی وزیر کے داخلے اور ان کی کوریج پر ایک ہفتے کیلئے پابندی عائد کردی۔
پاکستان مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں،وزیراعظم سے اردن، فرانس کے سربراہان کی گفتگو شاہ عبداللہ دوم اور ایمانوئیل میکرون نے تصفیہ طلب مسائل کا حل مذاکرات کےذریعے پُرامن انداز میں نکالنے پر زور دیا،اعلامیہ
پاکستان وزیراعظم سے چین کے وائس چیئرمین سی ایم سی جنرل ژو کی لیانگ کی ملاقات بھارت اپنے جرائم سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لیے کسی قسم کی جھوٹی کارروائی کرسکتا ہے، عمران خان
پاکستان وزیراعظم کا بے نامی جائیدادوں کی رپورٹ ایک ماہ میں پیش کرنے کا حکم نشاندہی نہ کی جانے والی بے نامی جائیداد کا بعد میں علم ہوا تو متعلقہ افسر کے خلاف کاروائی کی جائے گی، وزیراعظم آفس
پاکستان کشمیر میں بھارتی جبر کو ہر صورت روکنا ہوگا، وزیراعظم کا جرمن چانسلر کو فون جرمنی صورت حال کا قریبی جائزہ لے رہا ہے، کشیدگی میں کمی اور مسائل کے پُرامن حل کی ضرورت ہے، جرمن جانسلر انجیلا مرکل
پاکستان بل گیٹس کا عمران خان کو خط، پولیو کے بڑھتے واقعات پر تحفظات کا اظہار وزیراعظم سے ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ملاقات ممکن ہے، سربراہ بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن
پاکستان پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا معاملہ عالمی عدالت انصاف لے جانے کا فیصلہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کے لیے شہرت یافتہ وکلا کا پینل تشکیل دیا جائے گا، معاون خصوصی
پاکستان پاکستان کا بھارت کے ساتھ تجارت معطل، سفارتی تعلقات محدود کرنے کا فیصلہ وزیراعظم نے پاک فوج کو تیار رہنے کی ہدایت کردی،14اگست کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا، اعلامیہ قومی سلامتی کونسل