مسلم لیگ (ن) کو پنجاب میں 7، پیپلز پارٹی کو سندھ میں 6، پی ٹی آئی کو خیبر پختونخوا میں 2 مرتبہ حکومت ملی لیکن یہ جماعتیں ناکام رہیں، صدر استحکام پاکستان پارٹی
پولیس، ریسکیو 1122 اور حساس اداروں نے دہشت گردی یا کسی ناخوش گوار واقعے کا تاثر رد کردیا ہے اور اس حوالے سے حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا، کمشنر ڈیرہ غازی خان