پاکستان اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے، دوسروں سے بھی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف آئین کے آرٹیکل 19 میں واضح طور پر آزادی اظہار اور اظہار رائے کی حدود متعین کی گئی ہیں، جنرل سید عاصم منیر کا پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی پشین میں کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جس کی شناخت افغان شہری کے طور پر ہوئی ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال طلال بن عبداللہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں، قربانیوں اور علاقائی امن و استحکام کے لیے خدمات کا اعتراف کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان وفاقی حکومت نے کمشنر ان لینڈ ریونیو اپیل کے دفاتر ختم کرنے کی تیاری کرلی دفاتر کو ختم کرنے کے لیے قانون سازی پارلیمان کے ذریعے جلد کی جائے گئی، ذرائع
آرمی چیف سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق شہزادہ فیصل بن فرحان نے وفد کے ہمراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات میں باہمی مفادات اور پالیسیوں پر گفتگو کی۔
پاکستان ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے ایرانی صدر کے دورے میں پاک ایران گیس پائپ لائن اور ممکنہ آزاد تجارتی سمجھوتہ بھی اہم ترین نکات کے طور پر شامل ہیں، ذرائع
پاکستان پاک فوج کا بہاول نگر واقعہ کی مشترکہ انکوائری کا اعلان تحقیقات کے لیے سیکیورٹی اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ انکوائری کی جائے گی، حقائق کا پتا لگانے کے لیے ذمہ داروں کی نشاندہی کی جائے گی، آئی ایس پی آر
پاکستان بھاری قربانیوں سے حاصل امن برقرار رکھنا سب کی ذمہ داری ہے، آرمی چیف پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے شمالی وزیرستان میں اگلے مورچوں پر جوانوں کے ساتھ عید الفطر منائی اور انہیں عید کی مبارکباد پیش کی۔
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جو علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان وزیر اعظم کی محمد بن سلمان سے ملاقات، 5 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری پیکج کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق وزیراعظم پاکستان نے ولی عہد کو جلد از جلد پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی جو ولی عہد نے قبول کرلی۔
پاکستان وزیراعظم کی افطار پر محمد بن سلمان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کا عزم وزیراعظم شہباز شریف عمرے کی ادائیگی کے لیے وفد کے ہمراہ مکہ مکرمہ پہنچے تھے، ولی عہد محمد بن سلمان نے وفد کے ہمراہ افطار پر مدعو کیا تھا۔
پاکستان ناروے نے پاکستان کو نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان اور دیگر کچھ ممالک کو اس لسٹ میں شامل کیا جا رہا تھا۔
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسمٰعیل خان، پنجگور اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 12 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں سرگرم تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان بشام حملے پر اعلٰی سطح کا سیکیورٹی اجلاس، تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے مشترکہ تحقیقات کی ہدایت اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت سیکیورٹی ایجنسیز کے سربراہان کے علاوہ وفاقی وزرا، آئی جیز اور دیگر متعلقہ حکام بھی شرکت کی۔
پاکستان بلوچستان: تربت میں نیول ایئربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، ایک سپاہی شہید سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے، مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان ڈیرہ اسمٰعیل خان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش دھماکا، 2 جوان شہید خودکش بمبار نے گاڑی فورسز کے قافلے سے ٹکرا دی، دونوں شہدا کا تعلق کوہاٹ سے ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی ہلاک ہونے والے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک سحرا میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا اور سیکیورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان شمالی وزیرستان: میر علی میں چیک پوسٹ پر حملہ، 2 افسران، 5 جوان شہید، 6 دہشتگرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش ناکام بنائی تو دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چوکی سے ٹکرا دی، جس کے بعد متعدد خودکش بم حملے ہوئے۔
پاکستان شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تقرری کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا وزیراعظم شہباز شریف نے متنازع شخص کو انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کیا ہے، مراد علی شاہ