ایسا کوئی بھی قیاس کہ شادی شدہ عورت مالی طور پر اپنے شوہر پر انحصار کرتی ہے، قانونی طور پر ناقابل قبول، مذہبی طور پر بے بنیاد اور اسلامی قانون کی مساوی روح کے منافی ہے، جسٹس منصور
بنوں میں مقامی رسم و رواج کی وجہ سے والد اور شوہر کی وراثت سے محروم خاتون کی بیٹی کی درخواست پر رسوم غیر اسلامی قرار، مجرمانہ اقدامات پر سزا دینے کا بھی انتباہ
جسٹس مسرت ہلالی خیبر پختونخوا، جسٹس ملک شہزاد پنجاب، جسٹس ہاشم کاکڑ بلوچستان، جسٹس صلاح الدین سندھ اور جسٹس عامر فاروق اسلام آباد کی خصوصی عدالتوں کے مانیٹرنگ جج مقرر
کسی ریگولر بینچ کے پاس آئینی تشریح کا اختیار نہیں، قوانین کے آئینی ہونے یا نہ ہونے کا جائزہ صرف آئینی بینچ لے سکتا ہے، بینچز اختیارات کیس میں 20 صفحات پر مشتمل نوٹ جاری
ترمیم کی حیثیت کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے لہٰذا جوڈیشل کمیشن آف پاکستان، آئینی بینچ اور اس کی کارروائی تمام غیر قانونی ہے، کراچی بار کا فیصل صدیقی کے توسط سے دائر درخواست میں موقف
بہترین سروس ریکارڈ رکھنے والے بیوروکریٹ کو اس کی دیانت داری سے متعلق صرف انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر ترقی دینے سے نہیں روکا جاسکتا، جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان
پہلے جوڈیشل کمیشن میں شامل ججز کو اعلیٰ عدلیہ کیلئے ججز کا انتخاب کرنے کا اختیار تھا مگر اب کمیشن میں شامل سیاسی رہنما کسی کو بھی اعلیٰ عدلیہ کے جج کیلئے نامزد کرسکتا ہے۔
اٹارنی جنرل برائے پاکستان نے بین الاقوامی عدالت انصاف پر زور دیا ہے کہ وہ موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے والے چیلنجز سے مناسب طریقے سے نمٹنے کے لیے ایک مشاورتی رائے پیش کرے۔
اجلاس میں جسٹس منصور ، جسٹس منیب، جسٹس امین الدین، اٹارنی جنرل، وزیر قانون، نمائندہ پاکستان بار کونسل، فاروق نائیک، شیخ آفتاب، عمر ایوب، شبلی فراز اور روشن خورشید شریک ہوں گی۔
'زیادہ پرجوش' قانون سازوں نے اس حقیقت کے باوجود موسمیاتی تبدیلی کا فنڈ یا اتھارٹی قائم نہیں کی کہ ملک کے لیے موسمیاتی فنانسنگ ایک لائف لائن بن چکی ہے، سینئر جج سپریم کورٹ
محکمہ جنگلات نے 60 لاکھ مکعب فٹ لکڑی کاٹنے کی اجازت دی، گزشتہ پانچ سالوں کے دوران غیر قانونی طور پر کاٹی گئی 1لاکھ 30 ہزار 255 کیوبک فٹ لکڑی کو ضبط کر لیا، سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش
جسٹس منصور علی شاہ آج عمرے کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو رہے ہیں، وہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ہونے والے فل کورٹ ریفرنس میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔