پاکستان نیب ترامیم سے فائدہ اٹھانے والے سیاستدانوں کو انتخابات میں مسترد کیا جاسکتا ہے، سپریم کورٹ بعض اوقات ایسے لگتا ہےکہ زور لگا لگا کر تھک گئے کہ نیب ترامیم آرڈیننس میں غلطی نکلے لیکن مل نہیں رہی، جسٹس سید منصور علی شاہ
پاکستان چیئرمین نادرا کی تعیناتی سے متعلق قوانین سپریم کورٹ میں چیلنج سپریم کورٹ، وفاقی حکومت کو شفافیت کے ساتھ قانون کے مطابق چیئرمین نادرا کا تقرر کرنے کا حکم دے، درخواست میں استدعا
پاکستان سپریم کورٹ کے جج کا پارلیمنٹ سے ’بد نیتی‘ منسوب کرنے پر اظہار تاسف عوامی نمائندوں کی جانب سے بنائے گئے قانون کو صرف اس صورت میں چھو سکتے ہیں جب یہ آئین سے متصادم ہو ں، جسٹس منصور علی شاہ
پاکستان بجلی کے بلوں میں ٹیکسز و دیگر چارجز کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر مہنگے بلوں نے ملک میں تشویشناک صورتحال پیدا کر دی ہے اور لوگوں کی اکثریت بجلی کے بل ادا کرنے سے قاصر ہے، درخواست گزار
پاکستان پی ٹی آئی کے بعد جماعت اسلامی کا بھی 90 روز میں الیکشن کرانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع عدالت عظمیٰ، الیکشن کمیشن کو فوری طور پر الیکشن شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت دے، درخواست میں استدعا
پاکستان عمران خان کو اٹک جیل میں میسر سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش دیسی چکن اور دیسی گھی میں پکایا گیا بکرے کا گوشت چیئرمین پی ٹی آئی کی خوراک میں شامل ہے، اٹارنی جنرل پاکستان کی رپورٹ کا متن
پاکستان آفیشل سیکرٹ ایکٹ، آرمی ایکٹ کی قانونی حیثیت سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر درخواست واپس درخواست گزار نے ایک آئینی درخواست میں متعدد استدعا کیں اور ریلیف کے لیے کسی اور مناسب فورم سے رجوع بھی نہیں کیا، رجسٹرار سپریم کورٹ کا اعتراض
پاکستان سپریم کورٹ سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ پر حکومت کی رائے طلب کرنے کی درخواست سپریم کورٹ، وفاقی حکومت کو 10 روز کے اندر آئین کے آرٹیکل 186 کو نافذ کرنے کا حکم دے، ایڈووکیٹ ذوالفقار احمد بھٹہ کی استدعا
پاکستان جسٹس منصور شاہ کی 184 (3) کے تحت سماعتوں کو عارضی طور پر روکنے کی تجویز اگرچہ عدالت جولائی 2022 سے اس کیس کی سماعت کر رہی ہے لیکن اس سال کے شروع میں پارلیمنٹ نے نیا قانون نافذ کیا، معزز جج کا نوٹ
پاکستان جڑانوالہ واقعہ: چرچ پر حملہ آوروں کے خلاف کارروائی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر سپریم کورٹ اِس المناک واقعے کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرے جس میں 20 گرجا گھروں اور درجنوں گھروں کو نقصان پہنچایا گیا، درخواست
پاکستان عمران خان کی سپریم کورٹ سے ’سیاسی انتقام‘ روکنے کی استدعا عدالت عظمیٰ قبل از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں کو خارج کرنے کے ٹرائل کورٹ کے احکامات کو کالعدم قرار دے، چیئرمین پی ٹی آئی کی استدعا
پاکستان چیلنجز کے باوجود عدالتیں انصاف کی فوری فراہمی کیلئے پرعزم ہیں، چیف جسٹس عمر عطا بندیال ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز کو وفاقی اور صوبائی جوڈیشل اکیڈمیوں کے تربیتی پروگراموں سے فائدہ اٹھانا چاہیے، چیف جسٹس آف پاکستان
پاکستان سپریم کورٹ نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل سے متعلق درخواست واپس کردی پولیس کی تفتیشی ٹیم کو حکم دیا جائے کہ برآمد شدہ ویڈیوز اور تصاویر انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے لیک یا نشر نہ ہوں، درخواست گزار کی استدعا
پاکستان حکمران جماعت نگران وزیراعظم کیلئے اسحٰق ڈار کے نام سے ’پیچھے ہٹنے‘ لگی یہ اچھا خیال نہیں ہوگا کہ نگران وزیراعظم کا تعلق حکمران جماعت سے ہو جبکہ عوام بھی اس انتخاب پر اعتراض کریں گے، خواجہ آصف
پاکستان ہائی کورٹس اپیلوں میں حقائق کا ازسرنو جائزہ نہیں لے سکتیں، جج سپریم کورٹ قانونی مؤقف یہ ہے کہ ہائی کورٹس کا آئینی دائرہ اختیار نظر ثانی یا اپیل کا متبادل نہیں ہو سکتا، جسٹس عائشہ ملک
پاکستان سپریم کورٹ کی کوئٹہ قتل کیس میں عمران خان کو ’سرنڈر ’ کرنے کی ہدایت جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل عدالت عظمیٰ کے3 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان چیف جسٹس پاکستان کی شہریوں پر فوجی قوانین کے اطلاق کی مخالفت فوجی قانون ایک سخت قانون ہے جو عام قانون سے مختلف ہوتا ہے اور صرف فوجی اہلکاروں کے لیے اچھا ہو سکتا ہے، جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان عدلیہ قانون سازی نہیں کر سکتی، اس پر عملدرآمد میں مدد کر سکتی ہے، چیف جسٹس پاکستان آبادی کے مسائل پر سندھ اور خیبرپختونخوا میں بہت ترقی پسند قانون سازی کی گئی ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال
پاکستان ججوں کو معاشرے کی ضروریات سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال انسانی حقوق کے تناظر میں سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کن حقوق کے تحفظ کی ضرورت ہے اور ان کا تحفظ کیسے کیا جانا چاہیے، چیف جسٹس آف پاکستان
پاکستان ’عدالتوں کو اپنی غلطیوں کے نتیجے میں ہونے والی ناانصافیوں کا ازالہ کرنا چاہیے ’ عدالت کی غلطی کی وجہ سے کسی کو نقصان نہیں پہنچنا چاہیے یا عدالت کا کوئی عمل کسی کے ساتھ متعصبانہ نہیں ہونا چاہیے، جسٹس محمد علی مظہر