خط سپریم کورٹ میں مقدمات کی سماعت کے لیے بینچوں کی تشکیل کرنے والی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل کمیٹی کو ارسال کیا گیا ہے۔
قانونی حقوق سے متعلق کوئی تعصب نہ برتا جائے خاص طور پر جبکہ قومی احتساب بیورو مختلف الزامات پر ان کے ادارے کے خلاف انکوائری کر رہا ہے، ملک ریاض کی نئی درخواست میں استدعا
سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے درخواست گزار کی رضامندی کے بغیر پریس ریلیز جاری کرنے سے ان کے بنیادی حق کی خلاف ورزی ہوئی اور ان کا میڈیا ٹرائل کیا گیا، درخواست