پاکستان پاناما لیکس کیس : سپریم کورٹ کا ایک رکنی کمیشن کے قیام کا فیصلہ نواز شریف کے وکیل نے جواب داخل کرادیا،وزیر اعظم کےبچوں کے جواب نہ آنے پر سپریم کورٹ برہم، پیر تک کی مہلت دے دی گئی۔
پاکستان آئی ایس پی آر کے تحت کتنے ایف ایم چینلز چلائے جارہے ہیں؟ عاصمہ جہانگیرنے عدالت میں آئی ایس پی آر کے میڈیا سیل کے تحت چلنے والے ریڈیو اسٹیشنز کی تعداد کے متعلق پیٹشن دائر کردی۔
پاکستان ممتازقادری کی پھانسی: وکلاء کا رویہ 'نامناسب' آئین کی بالادستی کی بات کرنے والے وکلاء نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا، جسٹس دوست محمد خان کا افسوس کااظہار
پاکستان 'وفاق مشرف کو ایمرجنسی کا تنہا ذمہ دارسمجھتا ہے' سپریم کورٹ نے سنگین غداری کیس میں جسٹس (ر)عبدالحمید ڈوگر کی اپیل پرشریک ملزمان کا نام مقدمے سے نکالنے کا حکم دے دیا.