پاکستان سپریم کورٹ اداروں میں آئین کی پاسداری کرنے کو یقینی بنائے، پی بی سی بعض ریاستی اداروں اور محکموں کی جانب سے ہر قسم کی مخالف آوازوں کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے، سید امجد شاہ
پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے اہم ملاقات قانونی ماہرین نے ویڈیو اسکینڈل کے بعد سامنے آنے والی صورتحال کے حوالے سے اس ملاقات کو اہم قرار دیا۔
پاکستان پاکستان اسٹیٹ آئل کے سابق ایم ڈی کا تقرر غیر قانونی تھا، نیب شیخ عمران الحق بطورقائم مقام ایم ڈی پی ایس او49لاکھ50ہزارروپےماہانہ تنخواہ لیتےرہے، سپریم کورٹ میں پیش کی گئی نیب رپورٹ
پاکستان سپریم کورٹ میں ایئرپورٹ کی نجکاری کےخلاف درخواست دائر حکومت نے سیکریٹری دفاع اور پاک فضائیہ کے خوف سے ایئرپورٹ کی آوٹ سورسنگ/ نجکاری سے متعلق تفصیلات پیش نہیں کیں، ایاز بٹ
پاکستان بیرون ملک اثاثوں کی کھوج اور واپسی کیلئے 12 رکنی کمیٹی تشکیل کمیٹی غیر ملکی زرمبادلہ، ٹیکس، دوطرفہ تجارتی تعلقات کا جائزہ لے گی جس کی آڑ میں غیر ملکی زرمبادلہ کا مذموم کام جاری ہے۔
پاکستان وکلاء برادری کا جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف درخواست پر تحفظات کا اظہار ایڈووکیٹ ریاض راہی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ تقرری کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان ریاستی امور چلانے کیلئے ایماندار اور صادق لوگوں کی ضرورت، سپریم کورٹ ریاست کو ایماندار اور صادق لوگ نہیں چلا رہے، جس کی وجہ سے عوام پریشانی کا شکار ہیں، چیف جسٹس ثاقب نثار
پاکستان 'معمولی نوعیت کےکیسز میں انسداد دہشتگردی دفعات شامل نہ کی جائیں' ایک قتل کے کیس میں اے ٹی اے کی دفعات شامل کرنے سے مرحوم شخص کے لواحقین قصاص اور دیت سے محروم ہوجائیں گے، سپریم کورٹ
پاکستان وزیراعظم نے قطری خط کو پڑھے بغیر اس کی تصدیق کی، جے آئی ٹی وزیراعظم نواز شریف نے ابتدا میں قطری خطوط پڑھنے سے انکار کیا لیکن بعد میں بتایا کہ شاید انہوں نے خطوط دیکھے ہیں، رپورٹ
پاکستان شریف خاندان نے جے آئی ٹی کی غیر جانبداری پر سوال اٹھا دیے طلال چوہدری کے مطابق وزیراعظم کے بڑے صاحبزادے حسین نواز نے جے آئی ٹی کے کچھ افسران کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا۔
پاکستان ’پاکستان نے آئی سی جے کا دائرہ اختیار 1960 میں تسلیم کیا‘ رواں برس مارچ میں کیے جانے والے مشروط اقرار نامے کے پیچھے کوئی بدنیتی نہیں، اٹارنی جنرل اشتر اوصاف
پاکستان نیب میں 'قابل افسران' ضروری ہیں:سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کیس کے تفصیلی فیصلے کے دوران کہاکہ نیب کے چیئرمین اُمیدواروں کی اہلیت پرسمجھوتہ نہیں کرسکتے۔
پاکستان حدیبیہ اور رائے ونڈ ریفرنسز کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں پیش نیب اورایف بی آر کےسربراہان آج عدالت میں پیش ہوکر پاناما پیپرز لیکس کے حوالے سے کارروائی کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے
پاکستان مردم شماری میں معذوروں کی تفصیلات حاصل کرنے کی ہدایت 15 مارچ سے شروع ہونے والی مردم شماری میں معذور افراد کی تفصیلات حاصل کی جائیں، سپریم کورٹ کی وفاق کو ہدایات
پاکستان عدالت سے قطری خطوط کو نظر انداز کرنے کی درخواست عمران خان نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ وہ قطر کے شاہی خاندان کے دونوں خطوط کو نظر انداز کردیں۔
پاکستان نجی وکیل مقرر کرنے پر پابندی،حکومت نے فیصلہ چیلنج کردیا سپریم کورٹ کی حالیہ پابندی کے باعث حکومت کو قانون اور آئین کے تحت کام کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، حکومتی موقف
پاکستان کوئٹہ کمیشن رپورٹ انصاف کی خلاف ورزی، وزارت داخلہ چوہدری نثار نے سپریم کورٹ میں کالعدم تنظیم کے رہنما سے ملاقات سمیت کوئٹہ کمیشن کے دیگر الزامات کی وضاحت پیش کردی۔
پاکستان پاناما گیٹ کیس:حامد خان کی جگہ پی ٹی آئی کا وکیل کون؟ ’مفادات کے تصادم‘ کی وجہ سے شائد پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اعتزاز احسن یہ کیس نہ لیں۔
پاکستان پاناما گیٹ نے وکلاء میں بھی اختلافات کے بیج بودیئے پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کو سائیڈ لائن کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ کو نیا ترجمان مقرر کردیا۔
پاکستان وزیر اعظم کے اختیارات میں کمی کے خلاف حکومتی درخواست مسترد قانونی سازی اور اخراجات کی منظوری کے لیے وزیر اعظم کی کابینہ سے مشاورت ضروری ہے، سپریم کورٹ