جسٹس منصور علی شاہ آج عمرے کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو رہے ہیں، وہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں ہونے والے فل کورٹ ریفرنس میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔
جوڈیشل کمیشن پاکستان اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی ترقی پر غور کرے گی اور اگر 13 ستمبر کو ایجنڈا مکمل نہیں ہوا تو اس معاملے پر بحث اگلے دن تک جاری رہ سکتی ہے۔
کچھ سرکردہ علما اور ارکان پارلیمنٹ نے وفاقی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ عدالت عظمیٰ سے رجوع کرے اور فیصلے کے کچھ حصوں کو اجاگر کرے جو قابل تصحیح ہیں، درخواست
سپریم کورٹ نے اپیل کنندہ سے استفسار کیا کہ کیا اسٹار بکس کا نام اور لوگو رجسٹرڈ ٹریڈ مارک تھے، وکیل نے تسلیم کیا کہ نام اور لوگو دونوں بیرون ملک اور پاکستان میں رجسٹرڈ ہیں۔
درخواستگزاروں نے وفاقی حکومت سے بجلی کی خریداری کے تمام معاہدوں، عملدرآمد کے معاہدوں اور متعلقہ معاہدوں کی تفصیلات سپریم کورٹ کے ساتھ شیئر کرنے کی بھی استدعا کی ہے۔