چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ بحریہ ٹاؤن کراچی کیس میں 7 درخواستوں پر سماعت کرے گا۔
اگر احتساب عدالت اپنے دائرہ اختیار کی کمی کی وجہ سے کسی رکن پارلیمنٹ کے خلاف ریفرنس بھیجتی یا منتقل کرتی، تو کون سی مجاز منتقلی عدالت ہوگی جو ریفرنس کا فیصلہ سنائے گی، جواب