ملزم کے ہتھیار ڈالنے کے باوجود عدالت سے گرفتاری سے عدلیہ کے وقار اور شہریوں کے بنیادی حق دونوں کی خلاف ورزی ہوتی ہے، سپریم کورٹ کا سابق وزیراعظم کی رہائی سے متعلق تفصیلی فیصلہ
بینچ میں شامل کرنے سے قبل چیف جسٹس نے مشاورت نہیں کی، جسٹس طارق مسعود، فل کورٹ کی عدم تشکیل نے عدالت کے اختیار اور فیصلوں کو مجروح کیا، جسٹس منصور علی شاہ
امیر جماعت اسلامی کی درخواست پر 9 جون کو سماعت متوقع ہے جس میں اُن 436 افراد کے خلاف استدعا کی گئی ہے جنہوں نے مبینہ طور پر آف شور کمپنیوں میں دولت چھپائی۔