پاکستان پی ڈی ایم کا ممکنہ احتجاج، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تاکید حکمران سیاسی جماعتیں احتجاج نہ کریں اور نہ ہی ایسا اقدام کریں جس سے عدلیہ کی سالمیت اور امور کو نقصان پہنچے، صدر سپریم کورٹ بار
پاکستان وکلا کی دو تنظیموں کے درمیان ڈیڈلاک کا مثبت انداز میں اختتام سپریم کورٹ نے منگل کو دونوں فریقین کی رضامندی سے ایک دوسرے کے خلاف کی گئی تمام کارروائیوں کو واپس لینے کا حکم دیا۔
پاکستان سپریم کورٹ نے پشاور چڑیا گھر کیلئے ہاتھیوں کی درآمد کی درخواست مسترد کردی زمبابوے کی حکومت سے 2 ہاتھی خرید چکا، ان کے اخراجات بھی اٹھارہا ہوں لیکن پشاور کے چڑیا گھر کے لیے ہاتھی درآمد کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی، درخواست گزار
پاکستان پاکستان بار کونسل کے ساتھ جھگڑے میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن منقسم ایس بی سی اے ایگزیکٹو کمیٹی کے 17 میں سے 10 اراکین نے کہا وہ پاکستان بار کونسل کے خلاف کسی بھی کارروائی کی حمایت نہیں کریں گے۔
پاکستان وکلا تنظیموں کا تنازع سپریم کورٹ کی دہلیز تک پہنچ گیا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اپنے سیکریٹری اور ایڈیشنل سیکریٹری کی برطرفی اور اظہارِ وجوہ کے نوٹس کے اجرا کو چیلنج کردیا۔
پاکستان سپریم کورٹ میں ججز کی خالی نشستیں: جسٹس فائز کا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ اِس وقت 17 ججوں کی طے شدہ تعداد کے برعکس 15 جج سپریم کورٹ میں امور سرانجام دے رہے ہیں۔
پاکستان انتخابات کیلئے درکار فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کے لیے الگ الیکشن پر ایک ہی روز انتخابات کے انعقاد کے مقابلے میں کافی زیادہ اخراجات آئیں گے، ای سی پی
پاکستان ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت ساڑھے 11 بجے ہوگی حکومت نے عدالت کی جانب سے 4 اپریل کو جاری کردہ ہدایت کی تعمیل سے انکار کر دیا ہے لہٰذا تمام نظریں عدالت کے اگلے اقدام پر جمی ہوئی ہیں۔
پاکستان سپریم کورٹ میں وزارت دفاع کی رپورٹ ’دہشت گردی، بھارت کے ساتھ ہر قسم کی جنگ‘ کا انتباہ چین، پاکستان، ایران اور افغانستان کے درمیان دہشت گردی کے انسداد کے لیے ہونے والی مفاہمت سے اگلے 6 سے 8 ماہ کے دوران بہتر نتائج برآمد ہوں گے، رپورٹ
پاکستان چیف جسٹس اختیارات بل: سپریم کورٹ کے حکم امتناع پر پاکستان بار کونسل کی رائے تقسیم بار کونسل سےعلیحدہ ہونے والے ایک گروپ نے 17 اپریل کو جاری کردہ اعلامیے سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔
پاکستان سپریم کورٹ سے 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم واپس لینے کی استدعا قومی، سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں کی مدت پوری ہونے پر تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کی ہدایت جاری کی جائے، وزارت دفاع
پاکستان حکومت انتخابات کیلئے 21 ارب فراہم کرنے سے گریزاں ہے، الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں رپورٹ الیکشن کمیشن نے ایک صفحے پر مشتمل سربمہر رپورٹ عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی اور حکومت کی ہچکچاہٹ سے آگاہ کیا ہے، رپورٹ
پاکستان مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہائی کورٹس کا کام نہیں، عدالت عظمیٰ مصنوعات کی برآمد یا درآمد پر پابندی لگانا ہائی کورٹ کا دائرہ کار نہیں بلکہ خصوصی طور پر حکومت کا اختیار ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
پاکستان چیف جسٹس سے جے سی پی کمیٹی کی تشکیل نو کی درخواست جوڈیشل کمیشن کے رکن اختر حسین نے چیف جسٹس کو لکھے خط میں تجویز کیا کہ کمیٹی کی سربراہی جسٹس فائز عیسیٰ کریں، رپورٹ
پاکستان حکومت نے اسحٰق ڈار کے سینیٹ انتخاب کے خلاف مقدمے میں فریق بننے کی خواہش ظاہر کردی مسلم لیگ (ن) کے رہنما کے سینیٹ کے انتخاب کو چیلنج کرنے والی اپیل کی جلد سماعت کی جائے، حکومت
پاکستان ’سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج کام کرنے کیلئے کبھی رضامند نہیں ہوا‘ مجھے کوئی اعتراض نہ ہوتا اگر سپریم کورٹ میں بطور مستقل جج تعینات یا ترقی دی جاتی، چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ
پاکستان سابق جج شوکت صدیقی جیسا واقعہ پہلے بھی ہوچکا ہے، جسٹس عمر عطا بندیال کا انکشاف جسٹس عمر عطا بندیال نے جج کی شناخت ظاہر نہیں کی جنہوں نے عدلیہ کے امور میں مداخلت کی تھی، رپورٹ
پاکستان کلبھوشن یادیو کیس میں بھارتی جواب کے منتظر ہیں، وفاقی وزیر پاکستان عالمی عدالت انصاف کے 17 جولائی 2019 کے فیصلے کے ساتھ ساتھ تمام بین الاقوامی قوانین کی تعمیل کرنا چاہتا ہے، فروغ نسیم
پاکستان چیف جسٹس کو جیل پٹیشنز 3 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی تجویز یہ تجویز عدالت عظمیٰ میں زیر التوا درخواستوں کے بوجھ کو کم کرے گی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان نایاب ہاتھی کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے، اسلام آباد ہائی کورٹ کاوون کو 22جون 2012 کو اس کی ساتھی کے مرنے کے بعد تنہائی میں رکھا گیا اور غیر معیاری کھانا دیا گیا، عدالتی فیصلے کا متن