پاکستان سوئی نادرن گیس کمپنی کی تاریخ کا سب سے بڑا گھپلا، 3 ہزار سے زائد صنعتی میٹرز ’غائب‘ تحقیقات میں ایک ایگزیکٹو اور 6 دیگر عہدیداروں کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے، جنہیں معطل کرنے کے بعد تفصیلی انکوائری جاری ہے، حکام
پاکستان نیپرا کی جنوری کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری جنوری میں استعمال ہونے والی بجلی کے لیے ماہانہ فیول لاگت ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1.71 روپے تک اضافے کی منظوری دی گئی۔
پاکستان پنجاب بھر کے پمپس پر پیٹرول کی قلت برقرار دور دراز علاقوں میں صورتحال سب سے زیادہ خراب ہے جہاں پیٹرول پمپس کو گزشتہ ایک ماہ سے سپلائی نہیں ملی، رپورٹ
پاکستان پنجاب کے علاقوں میں پیٹرول پمپس پر ایندھن کی قلت، خریداروں کی لمبی قطاریں لاہور ، گوجرانوالہ، فیصل آباد، اوکاڑہ، ساہیوال اور دیگر اضلاع کئی پمپس پر کئی روز سے پیٹرول دستیاب نہیں۔
پاکستان الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق: فنڈز منجمد ہونے سے پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبے داؤ پر لگ گئے محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ فنڈز کی منتقلی پر پابندی عائد کرنے کے بعد کئی چھوٹے اور درمیانی ترقیاتی منصوبوں پر کام روک دیا گیا۔
پاکستان پنجاب میں آٹے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، عام آدمی کی دسترس سے باہر آٹے کی قیمت 130 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، سادہ اور فائن آٹے کی قیمتیں بھی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔
پاکستان گرین لائن ٹرین سروس اگلے ماہ سے دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ محکمے کے مالی وسائل، آمدنی اور مسافروں کی تعداد بڑھانے کے لیے ٹرین کا کرایہ کم کرنے کی بھی منظوری دی گئی، حکام
پاکستان سکھ یاتریوں کو کراچی سے ننکانہ صاحب لے جانے والی ٹرین پٹری سے اتر گئی ٹرین میں 775 مسافر سوار تھے، 17 بوگیوں میں سے 7 بوگیاں پٹری سے اتریں جس کے بعد سافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
پاکستان گلوبل فنڈ سے بھارت سے مچھر دانیاں درآمد کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ پاکستان سیلاب متاثرین کے لیے 60 لاکھ مچھر دانیاں تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، گلوبل فنڈ پاکستان کو آرڈر کی ترسیل کا موقع فراہم کرے،وزارت قومی صحت
پاکستان پیراسیٹامول گولیوں کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو پیراسیٹامول کی ادویات کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی۔
پاکستان گیس کا بحران، درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ ہی ایل پی جی کی قیمت میں تقریباً 3 روپے کا اضافہ فی ٹن ایل پی جی قیمت میں 2529 روپے اضافے کے باعث گھریلو سلنڈر 35، کمرشل سلنڈر 134 روپے مہنگا کیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان لاہور کی اورنج لائن ٹرین کو 2 سال مکمل، 5 کروڑ مسافروں نے سفر کیا 25 اکتوبر 2020 سے لے کر 25 اکتوبر 2021 تک 2 کروڑ مسافروں نے سفر کیا، پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی عہدیدار
پاکستان بجلی کی اضافی پیداواری صلاحیت 2030 تک صارفین کیلئے 16 کھرب روپے کا بوجھ بن جائے گی صارفین کو بجلی کے استعمال سے قطع نظر اضافی پیداواری صلاحیت کے لیے بھی ادائیگی کرنا پڑے گی، رپورٹ
پاکستان ریور راوی منصوبے کی زمین پر تنازع، کئی کسانوں کے خلاف مقدمہ درج روڈا نے کسانوں کے خلاف افسران کو دھمکیاں دینے، اپنی زمین پر ہل چلانے اور ریاستی معاملات میں مداخلت کے الزام میں 2 کیس درج کروادیے۔
کاروبار گیس کے کم پریشر کا سامنا کرنے والے صارفین کو ایل پی جی سلینڈر فراہم کرنے کا منصوبہ ایس این جی پی ایل نے پنجاب میں 10 لاکھ ایسے صارفین کی نشاندہی کی ہے جو ایل پی جی سلنڈر کی فراہمی کے اہل ہیں، رپورٹ
پاکستان سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، عوام پریشان عوام پہلے ہی پھلوں، سبزیوں، گروسری آئٹمز، اجناس وغیرہ کی بے انتہا قیمتوں کی وجہ سے بدترین مالی دباؤ سے گزر رہے ہیں۔
پاکستان ریلوے کی زمین کم از کم 20 برس کیلئے لیز پر دینے کی اجازت دی جائے، سعد رفیق پابندی کی وجہ سے پاکستان ریلوے کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا، اجازت دی جاتی تو آمدنی میں 3 گنا اضافہ ہوتا، وزیر ریلوے
پاکستان رکن پنجاب اسمبلی کا 'تضحیک آمیز' رویہ، پاکستان ریلوے کے سینئر افسر احتجاجاً مستعفی ایم پی اے نے مستعفی افسر کے غیر قانونی احکامات دینے کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا۔
پاکستان ریور راوی منصوبے کیلئے کھیتوں کی زمین پر 'غیر قانونی قبضے' کے خلاف کسانوں کا احتجاج شیخوپورہ ریونیو انتظامیہ متعلقہ حکام کے ساتھ مل کر کسانوں کی زمینوں پر جھوٹے انتقال کے ذریعے زبردستی قبضہ کر رہی ہے، مظاہرین
پاکستان ترکیہ سے امدادی سامان کی 2 ٹرینیں پاکستان پہنچ گئیں مزید 8 ٹرینیں بھی آئیں گی، 16 ستمبر کو ترکیہ کی پہلی ٹرین سے خیمے، کمبل، خوراک، کپڑے، آٹا اور دیگر اشیا پہنچائی گئی تھیں، حکام