پاکستان عمران خان کا سپریم کورٹ سے 9 مئی کے ہنگامے، توڑ پھوڑ کی تحقیقات کا مطالبہ سپریم کورٹ کے 15 ججوں سے اپیل کرتا ہوں کہ پورا ملک آپ کی جانب دیکھ رہا ہے، تاریخ آپ کے کردار کو یاد رکھے گی، سابق وزیراعظم
پاکستان پی ٹی آئی نے ازخود 7 رکنی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی کی تشکیل کے نوٹیفکیشن میں اس بات کی وضاحت نہیں کی گئی کہ یہ کمیٹی کس کے ساتھ مذاکرات کرے گی۔
پاکستان عمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی بنیادی پارٹی رکنیت منسوخ کردی عمران خان نے ان منحرف افراد کو ہٹانے کا بھی حکم دیا جو پارٹی کی کور کمیٹی کا حصہ تھے، وہ اب پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپس کا حصہ نہیں رہیں گے۔
پاکستان عمران خان ’طاقتوروں‘ سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کو تیار اگر وہ کمیٹی کو یہ کہہ دیتے ہیں کہ عمران خان کے بغیر پاکستان بہتر ہوجائے گا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا پیچھے ہٹ جاؤں گا، سابق وزیراعظم
Live Arrest Of Imran Khan چوہدری وجاہت حسین پی ٹی آئی چھوڑ کر واپس مسلم لیگ (ق) میں چلے گئے بظاہر 9 مئی کو ریاستی عمارتوں اور فوجی تنصیبات پر آتش زنی کے حملوں کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا...
پاکستان 23 مئی کو اسلام آباد میں میری گرفتاری کے 80 فیصد امکانات ہیں، عمران خان اپنی ہی فوج کے خلاف مقابلہ کرکے کوئی کیسے جیت سکتا ہے، ایسی صورتحال میں آپ جیت بھی جائیں تو ملک ہار جاتا ہے، سابق وزیراعظم
پاکستان حکومت من مانی گرفتاریوں کا سلسلہ ختم کرے، ہیومن رائٹس واچ پاکستانی حکام کو پرامن احتجاج یا اپوزیشن کے حامی تمام افراد کو رہا کرنا چاہیے، زیرحراست تمام افراد کے قانونی حقوق کا احترام کرنا چاہیے، پیٹریشیا گوسمین
پاکستان پی ڈی ایم کی ’سازش‘ ملک کی تقسیم کا سبب بن سکتی ہے، عمران خان سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کا واحد حل انتخابات ہیں، میں بااختیار قوتوں سے اپیل کرتا ہوں کہ انتخابات ہونے دیں اور ملک کو بچائیں، سابق وزیراعظم
پاکستان عمران خان کی سپریم کورٹ کے ’تحفظ‘ کیلئے پُرامن احتجاج کی اپیل تمام شہری پُرامن احتجاج کے لیے تیار رہیں کیونکہ اگر عدالتِ عظمیٰ اور آئین کو تباہ و تاراج کردیا گیا تو تصوّرِ پاکستان ہی دم توڑ دے گا، سابق وزیر اعظم
Live Arrest Of Imran Khan مظاہروں کے دوران 24 کارکنان قتل، 700 کے قریب زخمی ہوگئے، پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں پی ٹی آئی کے حامیوں کے مظاہروں کے دوران مبینہ طور پر...
پاکستان عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا رینجرز، نیب کےخلاف مقدمات دائر کرانے کا فیصلہ وزیر داخلہ سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے نگران وزرائے اعلیٰ اور پولیس کے سربراہان کو ان مقدمات میں نامزد کیا جائے گا، پی ٹی آئی
پاکستان کورکمانڈر ہاؤس پر حملہ: آڈیو لیک سے رہنماؤں کے ’اکسانے میں ملوث‘ ہونے کا انکشاف پارٹی ٹکٹ ہولڈر عباد فاروق نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے انہیں واضح طور پر آگ لگانے کی ہدایت کی۔
پاکستان عدلیہ سے اظہارِ یکجہتی کیلئے عوام آج باہر نکلیں، عمران خان پی ٹی آئی آج شام لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد اور پشاور میں آئین، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالے گی، سابق وزیر اعظم
پاکستان حکومت، پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے مثبت نتائج برآمد ہونے کے امکانات ’انتہائی کم‘ پی ٹی آئی 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی خواہاں ہے اور حکومت اس مطالبے کو پورا کرنے کے موڈ میں نظر نہیں آرہی۔
پاکستان مذاکرات کے باوجود حکومت کا الیکشن کرانے کا کوئی ارادہ نہیں، عمران خان انتخابات کے انعقاد اور نئی حکومت کی تشکیل تک مجھے اور نواز شریف کو ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا جائے، سابق وزیراعظم
پاکستان عمران خان کی پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم پر نظرثانی، کئی امیدواروں سے ٹکٹ واپس پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے فیصلے پر نظرثانی کے بعد 22 حلقوں میں امیدوار تبدیل کیے گئے ہیں جبکہ 5 حلقوں کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔
پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کی گئی تو ملک بھر میں احتجاج ہوگا، عمران خان عدلیہ، فوج، بیوروکریسی اور پولیس سمیت ادارے میرٹ کے ذریعے مضبوط ہوں گے تو ملک کا نظام مضبوط ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان عمران خان، ناراض امیدواروں کو مطمئن کرنے کیلئے ٹکٹوں پر نظر ثانی کریں گے کچھ امیدواروں کے حامیوں نے اپنے حلقوں کے ٹکٹ دینے کے فیصلے پر نظرثانی کے لیے احتجاج شروع کر دیا تھا جس کے بعد نظرِ ثانی کا فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان 14مئی کو الیکشن نہ ہونے کا یقین، مسلم لیگ (ن) نے امیدواروں کوپارٹی ٹکٹ نہیں دیا اگر انتخابات ہوئے تو پارٹی کے پاس دو راستے ہوں گے، بائیکاٹ کرے یا امیدواروں کو آزادانہ طور پر الیکشن لڑنے کے لیے کہے۔
پاکستان پنجاب کے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی نے 297 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے عمران خان نے 6 اپریل سے 18 اپریل تک صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے نامزد امیدواروں کے انتخاب کے لیے تمام امیدواروں کا ون آن ون انٹرویو کیا۔