پاکستان مئی کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا جولائی سے مئی کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 80.58 فیصد کم ہوکر صرف 2 ارب 94 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہ گیا ہے جو گزشتہ سال 15 ارب 16 کروڑ ڈالر تھا۔
کاروبار برآمدات، ترسیلات زر میں کمی کے سبب ملک کو 7 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان یہ نقصان ایسے وقت میں ہوا جب آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض حاصل کرنا پی ڈی ایم حکومت کے لیے چیلنج بن چکا ہے۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کو چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے اطلاعات کے مطابق پاکستان نےگزشتہ پیر کو چین کو ایک ارب ڈالر ادا کر دیے تھے، اسحق ڈار پُرامید تھے کہ یہ رقم واپس مل جائے گی۔
پاکستان ’آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کیلئے پاکستان کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے‘ آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان ڈیفالٹ کرسکتا ہے کیونکہ اس کے زرمبادلہ کے ذخائر کی صورتحال کمزور ہے، ریٹنگ ایجنسی
پاکستان پاکستان کو بھیجی گئی ترسیلات زر میں 3.7 ارب ڈالر کی کمی مالی سال 2023 کے ابتدائی 11 ماہ کے دوران سعودی عرب سے 16.3 فیصد، متحدہ عرب امارات سے 19.2 اور برطانیہ سے 8 فیصد کم کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔
پاکستان بیرونِ ملک بذریعہ کریڈٹ کارڈ ادائیگی کیلئے انٹربینک کے نرخ پر ڈالرز استعمال کرنے کی اجازت اسٹیٹ بینک نے صحیح وقت پر درست فیصلہ کیا، اس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 20 سے 25 روپے تک کم ہو جائے گی، ظفر پراچا
پاکستان بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو قرضوں میں 98 فیصد کمی یکم جولائی سے 19 مئی تک نجی شعبے نے محض 27 ارب 90 کروڑ روپے کا قرضہ لیا جبکہ گزشتہ برس 14 کھرب 14 ارب کا قرضہ لیا گیا تھا۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل چوتھے ہفتے کمی اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تنزلی کے بعد 4 ارب 20 کروڑ ڈالر رہ گئے۔
پاکستان انٹربینک اور اوپن مارکیٹ کے درمیان بڑا فرق: روپے کی قدر میں بڑی کمی کی قیاس آرائیاں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 309 روپے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں 287 روپے 13 پیسے پر بند ہوا۔
پاکستان نجی شعبے کو بینکوں کے قرضے میں 90 فیصد کمی واقع اسلامک بینکوں کی طرف سے رواں مالی سال نجی شعبے کو دیا گیا قرض تقریباً 98.6 ارب روپے رہا جو کہ گزشتہ برس اسی مدت میں 196.5 ارب روپے تک تھا، رپورٹ
پاکستان معاشی سرگرمیوں میں کمی ہوسکتی ہے، اسٹیٹ بینک مالی سال کی پہلی ششماہی میں خاص طور پر، زراعت اور بڑی صنعتوں کی پیداوار گھٹ گئی جبکہ مہنگائی کئی دہائیوں کی بُلند ترین سطح پر پہنچی، مرکزی بینک
پاکستان صارفین کے ساتھ ڈیجیٹل فراڈ کی صورت میں بینک ادائیگی کریں گے، اسٹیٹ بینک بروقت تدارک اور کنٹرول سے بچاؤ کے اقدامات کرنے میں تاخیر کی وجہ سے کسی بھی صارف کے فنڈز کے نقصان پر متعلقہ بینک ذمہ دار ہوں گے، مرکزی بینک
پاکستان اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک مرتبہ پھر 300 روپے سے متجاوز قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ ڈالر کی کمی ہے تاہم دیگر عوامل نے بھی اوپن مارکیٹ میں شرح تبادلہ کو متاثر کیا، کرنسی ڈیلر
پاکستان پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل دوسرے مہینے سرپلس کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جولائی تا اپریل کے دوران سالانہ بنیادوں پر 76 فیصد کی بڑی کمی کے بعد صرف 3 ارب 26 کروڑ ڈالر رہ گیا ہے، مرکزی بینک
پاکستان ترسیلات زر اپریل میں 29 فیصد گر گئیں مالی سال 2023 میں جولائی تا اپریل کے دوران ترسیلات زر 13 فیصد یا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 22 ارب 74 کروڑ ڈالر رہ گئیں۔
پاکستان سرکاری کمپنیوں کا بینکوں سے لیا گیا قرض 2 کھرب 82 ارب روپے کی سطح تک جاپہنچا پی ایس ایز کے قرضے کی نمو مالی سال 2022 کے آخر میں 43 ارب روپے اور مالی سال 2021 میں 53 ارب روپے کے مقابلے میں غیر معمولی طور پر زیادہ ہے، رپورٹ
پاکستان ’ایرانی ڈیزل کا مقامی مارکیٹ میں حصہ 25 فیصد تک پہنچ گیا‘ سستے ایندھن کے خواہاں پاکستانی صارفین میں سستے ایرانی ڈیزل نے تیزی سے مقبولیت حاصل کرلی ہے۔
پاکستان حکومت نے مارکیٹ ٹریژری بلز کی نیلامی کے ذریعے 705 ارب روپے اکٹھے کر لیے بینکوں کی جانب سے 11کھرب 95ارب روپے کی بولیوں کے باوجود حکومت نے مارکیٹ ٹریژری بلز کی نیلامی کی۔
پاکستان رواں مالی سال کے دوران منافع کے آؤٹ فلو میں 80 فیصد سے زائد کی کمی جولائی تا مارچ کے دوران آؤٹ فلو 23 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک ارب 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔
پاکستان اسٹیل اور آئرن اسکریپ کی درآمدات 50 فیصد سے زائد گر گئیں مرکزی بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران آئرن اسکریپ اور اسٹیل کی درآمدات 85 کروڑ 93 لاکھ ڈالر رہیں۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین