کاروبار رواں مالی سال بینکوں کے حکومت کو قرضے 182 فیصد اضافے سے 30 کھرب کے قریب پہنچ گئے حکومت کی جانب سے بینکوں سے قرض لینے میں بڑا اضافہ زیادہ اخراجات اور ناکافی ریونیو اکٹھا کرنے کی وجہ سے ہوا۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 39 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ رواں ہفتے کمرشل بینکوں کے 30 کروڑ ڈالر قرض کے ساتھ ہی اسٹیٹ بینک کے مجموعی ذخائر 4.432 ارب ڈالر ہوگئے ہیں، اسٹیٹ بینک
پاکستان دو سال میں پہلی بار مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 65 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سرپلس ہوگیا اشیا کی برآمدات جولائی تا مارچ کے دوران گر کر 21 ارب 9 کروڑ ڈالر رہ گئیں، تاہم خدمات کی برآمدات 25 کروڑ ڈالر بڑھ گئیں۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی ملک کے پاس مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 56 کروڑ ڈالر ہیں، جس میں سے 5 ارب 52 کروڑ ڈالر کمرشل بینکوں کے پاس ہیں۔
پاکستان وفاقی حکومت کے ملکی قرضے بڑھ کر 340 کھرب روپے پر پہنچ گئے رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں کے دوران قرضوں میں 30 کھرب روپے کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 ہفتے بعد کمی ریکارڈ مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 35 کروڑ 40 لاکھ کم ہو کر 4 ارب 24 کروڑ ڈالر رہ گئے۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس اضافے کا امکان مارچ میں مہنگائی تقریباً 34 فیصد ہوسکتی ہے لہٰذا افراط زر اور شرح سود میں فرق بہت زیادہ ہے، ماہر
پاکستان نجی شعبوں کو بینکوں سے قرضوں میں 73 فیصد کمی بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو یکم جولائی 2022 سے 10 مارچ تک 248 ارب روپےکا قرض ملا جبکہ 2022 میں اس دوران 911 ارب روپے تھا۔
پاکستان فروری میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 10 فیصد اضافہ اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ فروری میں ایف ڈی آئی 10 کروڑ 9 لاکھ ڈالر رہی جبکہ اسی دوران گزشتہ برس 9 کروڑ 8 لاکھ ڈالر تھی۔
پاکستان رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 68 فیصد کمی فروری میں ماہانہ بنیاد پر سب سے کم خسارہ ہوا جو گزشتہ برس کے 51 کروڑ 90 لاکھ کے مقابلے میں 7 کروڑ 40 لاکھ تک آگیا، رپورٹ
پاکستان ترسیلات زر 10.8 فیصد کمی کے بعد 17.9 ارب ڈالر رہ گئیں سب سے زیادہ 4 ارب 34 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر سعودی عرب آئیں لیکن اس میں 15.5 فیصد کی تنزلی ہوئی۔
پاکستان پاکستان کے مجموعی قرضوں میں جنوری کے دوران 40 کھرب روپے کا اضافہ رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں 321 کھرب 80 ارب روپے کا اضافہ ہوچکا جوکہ 10.4 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔
کاروبار رواں مالی سال: حکومت نے بینکوں سے 18 کھرب کے قرضے لے لیے اسٹیٹ بینک کی جانب جاری اعداد و شمار جاری سے ظاہر ہوتا ہے کہ اگر قرضے لینے کا یہی رجحان رہا تو مالی سال کے اختتام تک نیا ریکارڈ قائم ہو جائے گا۔
پاکستان ڈالر کی بلیک مارکیٹ ایک بار پھر پھلنے پھولنے لگی بلیک مارکیٹ میں مقامی کرنسی اب 300 روپے فی ڈالر تک نمایاں طور پر زیادہ قیمتوں پر دستیاب ہورہی ہے۔
پاکستان کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ بڑھنے کے باعث ’گرے مارکیٹ‘ کشش کھونے لگی گرے مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 273 روپے، اوپن مارکیٹ میں 282 روپے میں فروخت ہوا، صورتحال شرح تبادلہ کے آزاد ہونے کے بعد سامنے آئی۔
پاکستان حکومت نے جولائی سے جنوری تک تقریباً 5 گنا زیادہ قرض لیا نجی شعبے کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضوں کی فراہمی 49.5 فیصد کم ہوگئی گئی جس سے معاشی سست روی کا اشارہ ملتا ہے۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16 فیصد مزید گر کر 3 ارب 9 کروڑ ڈالر رہ گئے کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 65 کروڑ ڈالر ہیں جبکہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب 74 کروڑ ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک
پاکستان تین مہینے سے منفی رجحان کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں معمولی اضافہ زرمبادلہ کے ذخائر 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے معمولی اضافے کے بعد 4 ارب 60 کروڑ ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک
پاکستان مالی سال کی پہلی ششماہی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو کر 3 ارب 33 کروڑ ڈالر ہوگیا خسارہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تقریباً 60 فیصد کم ہو کر 3 ارب 66 کروڑ ڈالر رہ گیا جو مالی سال 2022 کی اسی مدت کے دوران 9 ارب 9 کروڑ ڈالر تھا۔
پاکستان دسمبر میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں منفی رجحان سال 2022 کی دوسری ششماہی کے دوران ملک میں آنے والی سرمایہ کاری میں 59 فیصد کمی واقع ہوئی، اسٹیٹ بینک
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین