پاکستان کو مبینہ طور پر میزائل کے پرزے فراہم کرنے والی کمپنیوں پر عائد حالیہ پابندیوں سے پیدا ہونے والے ممکنہ تناؤ کے بارے میں امریکا نے خدشات کو دور کردیے۔
'ایران کا جوابی حملہ فلسطینیوں اور مسلم امہ کو ایک متاثر کُن پیغام دیتا ہے کہ کم از کم ایک مسلم ملک تو ایسا ہے جو اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے میں ایک لمحہ بھی نہیں کترائے گا'۔
پاکستان ’قواعد پر مبنی بین الاقوامی احکامات‘ پر بھروسہ رکھتا ہے، جو شفافیت، احتساب اور اہم سویلین انفرااسٹرکچر کے تحفظ کو فروغ دیتے ہوں، سیکریٹری خارجہ
پاکستان بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی، تخریب کاری کا شکار رہا ہے، اس کی جاسوسی، ماورائے عدالت قتل کا نیٹ ورک عالمی سطح پر پھیل چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ