پاکستان بھارت کی کسی بھی شرانگیزی کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہیں، سول وملٹری قیادت پاکستان ہمیشہ کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا رہےگا اور مسئلہ کشمیر کے حل پر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا، وزیراعظم
پاکستان حکومت کا ایک سال: وزیراعظم عمران خان 18 اگست کو قوم سے خطاب کریں گے وزیر اعظم آفس نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز سے ایک سال کے دوران حاصل ہونے والی 5 بڑی کامیابیوں کی رپورٹ 9 اگست تک طلب کرلی۔
پاکستان ’چھوٹے تندوروں‘ کے لیے گیس کی پرانی قیمت بحال اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چھوٹے تندوروں کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کو واپس لیتے ہوئے اسے30 جون 2019کی سطح پر بحال کردیا۔
پاکستان اردوان کا وزیراعظم کو فون، پاکستان-ترکی-ملائیشیا معاملات پر تبادلہ خیال ترک صدر اور وزیراعظم عمران خان نے دوطرفہ تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا، وزیراعظم ہاؤس
پاکستان حکومت کا دوہری شہریت کے حامل افراد کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے سمندر پار پاکستانیوں کو انتخابی عمل میں حصہ لینے کی اجازت کی منظوری دے دی، رپورٹ
کاروبار بجٹ ہماری مشاورت سے تیار کرکے پارلیمنٹ سے منظور کروایا گیا، آئی ایم ایف پاکستان نے یقین دہائی کروائی ہےکہ بجلی، گیس کی لاگت صارفین سے وصول کی جائے گی اور جی ایس ٹی17فیصد سےکم نہیں ہوگا، رپورٹ
کھیل وزیراعظم نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے ڈھانچے کی منظوری دے دی پی سی بی کے نئے نظام کے تحت ڈومیسٹک سطح پر صوبوں پر مشتمل 6 ٹیمیں ہوں گی۔
پاکستان گرفتار اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کیے جائیں، وزیراعظم اس تجویز کو وزارت قانون کی جانب بھیج دیا گیا، قانون سازی کے لیے مسودہ تیار کرکے اسے آئندہ اجلاسوں میں پیش کیا جائے گا۔
پاکستان چیئرمین ایف بی آر نے 'ایمنسٹی اسکیم' میں توسیع کی رپورٹس مسترد کردیں اسکیم میں کوئی توسیع نہیں کی جا رہی، لوگ موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اسکیم سے مستفید ہوں، چیئرمین ایف بی آر
پاکستان پاکستان، ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان کی تکمیل کیلئے پرعزم ایکشن پلان کو اکتوبر 2019 تک مکمل نہیں کیا گیا تو ایف اے ٹی ایف اسی وقت اگلے مرحلے کا فیصلہ کرے گا، ٹاسک فورس اعلامیہ
پاکستان قرضوں کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن کا قیام، نوٹیفکیشن جاری کمیشن 2008 تا 2018 تک جاری اخراجات، ترقیاتی منصوبوں، سرکاری فنڈز کے ذاتی استعمال کی تحقیقات کرے گا، نوٹی فکیشن
پاکستان وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم عمران خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، وزیراعظم ہاؤس
پاکستان وزیراعظم نے 13 رکنی قومی ترقیاتی کونسل قائم کردی کونسل میں آرمی چیف بھی بطور رکن شامل ہوں گے اس کے علاوہ چاروں صوبوں کے وزراعلیٰ بھی ہوں گے۔
پاکستان علی جہانگیر صدیقی غیر ملکی سرمایہ کاری کے اعزازی سفیر مقرر علی جہانگیر صدیقی اعزازی سفیر ہوں گے اور ان کی تعیناتی کا اطلاق 13 جون سے ہوگا، نوٹی فکیشن
پاکستان عمران خان کی روس، کرغزستان کے صدور سے ملاقاتیں وزیر اعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان کے دورے پر ہیں۔
پاکستان فردوس عاشق اعوان کا رانا ثناء اللہ کو 2 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس ارسال کیے گئے قانونی نوٹس میں جھوٹی خبر پر معافی، اس کی تردید اور ہرجانہ 14 دن کے اندر ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
پاکستان چیئرمین نیب سے متعلق مبینہ آڈیو، ویڈیو نشر کرنے پر نیوز ون کو شوکاز نوٹس پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی چینل سے آئندہ 7 روز میں جواب طلب کرلیا۔
پاکستان اوگرا کی یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنے کی سفارش اوگرا نے سوئی نادرن گیس صارفین کیلئے گیس کی اوسط قیمت میں 47 فیصد، سوئی سدرن صارفین کیلئے 28 فیصد اضافے کی سفارش کی ہے۔
پاکستان پیش رفت کے باوجود آئی ایم ایف سے چند معاملات پر اتفاق نہ ہوسکا، وزارت خزانہ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے تاہم چند معاملات پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا جس کے لیے مزید 2 دن مذاکرات ہوں گے، حکام
پاکستان 'آئی ایم ایف' کے ڈاکٹر رضا باقر اسٹیٹ بینک کے نئے گورنر مقرر رضا باقر تین سال کی مدت کیلئے اس عہدے پر فرائض انجام دیں گے، وہ سال 2000 سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے وابستہ ہیں۔