پاکستان بھارت کی جانب سے کرتارپور راہداری کھولنے کے بعد یاتریوں کی آمد بحال بھارتی حکومت نے 20 جولائی کو کرتار راہداری کے قریب کھیتوں میں سیلاب آنے کے بعد اسے بند کر دیا تھا۔
پاکستان دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب، 300 خاندان محفوظ مقامات پر منتقل سیلاب کے باعث سیکڑوں ایکڑ اراضی پر کاشت کی گئی کپاس، مکئی اور چاول سمیت کئی فصلیں تباہ ہو گئیں، کچے مکانات بھی گر گئے۔
پاکستان گزشتہ مالی سال کے 11 ماہ میں پاور سیکٹر کا گردشی قرض 3 کھرب 93 ارب روپے بڑھ گیا گزشتہ مالی سال کے آغاز میں یہ گردشی قرض 22 کھرب 50 ارب روپے تھا جو گیارہ ماہ میں 18 فیصد بڑھ کر 26 کھرب 50 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
پاکستان گرم موسم کے باعث بجلی کی طلب میں اضافے نے سسٹم کی کمزوریوں کو بے نقاب کردیا بجلی کی ترسیل اور تقسیم کا نظام اوورلوڈ ہونے کی وجہ سے ملک بھر میں بڑی تعداد میں ٹرانسفارمرز کو نقصان پہنچا، عہدیدار وزارت توانائی
پاکستان پنجاب: مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 8 افراد جاں بحق موسم کی شدت نے پنجاب اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں انفرااسٹرکچر اور مویشیوں کو بھی نقصان پہنچایا۔
پاکستان بجلی کی طلب ریکارڈ 30 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی، شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ سے متجاوز شدید گرم موسم کے باوجود ملک کے شہری علاقوں میں 3 سے 6 گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے، رپورٹ
پاکستان پنجاب کے نئے مالی سال کے قلیل مدتی بجٹ میں بنیادی معلومات کا فقدان بجٹ میں ترقیاتی اسکیموں کے لیے 325 ارب روپے مختص کیے گئے اور غریبوں کے لیے 70 ارب روپے کی سبسڈی شامل ہے۔
پاکستان صارفین کو بجلی کے ترسیلی نقصانات سے بچانے کیلئے 151 ارب روپے کی سبسڈی آئندہ مالی سال میں متعارف کرائے جانے والا مکمل ریلیف پیکیج 8 کھرب 94 ارب روپے کا ہے جس میں آئی پی پیز کی ادائیگیاں بھی شامل ہیں, خرم دستگیر
پاکستان لاہور میں ایلیویٹڈ ایکسپریس وے کیلئے زمین کے حصول کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ مجوزہ تعمیرات کے خلاف گلبرگ، شادمان، گلشن راوی اور دیگر علاقوں کے مکینوں کی جانب سے شدید مزاحمت کے بعد 2017 میں یہ عمل روک دیا گیا تھا۔
پاکستان بجٹ 24-2023: ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر ٹیکس چھوٹ برقرار مسلم لیگ (ن) کی زیرقیادت حکومت نے ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق پی ٹی آئی کی پالیسی جاری رکھی، لگ بھگ ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کی یہ کار صرف امرا ہی خرید سکتے ہیں۔
پاکستان بجٹ 24-2023 میں رکھے گئے اہداف غیر حقیقی ہیں، صنعتکار مخصوص شعبوں کے لیے قلیل مدتی اقدامات اٹھائے گئے ہیں لیکن معاشی استحکام کے لیے اقدامات کا فقدان ہے، اوورسیز چیمبرز
پاکستان پی آئی اے کا روزویلٹ ہوٹل 3 سال کی لیز پر نیویارک سٹی انتظامیہ کے حوالے اس سے 22 کروڑ ڈالر پاکستان آئیں گے، حکومتِ پاکستان کو کوئی پیسہ نہیں دینا پڑے گا، سعد رفیق
پاکستان عمران خان نے اپنی رہائش گاہ زمان پارک پر عائد لگژری ہاؤس ٹیکس ادا کردیا دو نوٹس دینے کے بعد بالآخر 22 مئی کو عمران خان نے 14 لاکھ 40 ہزار روپے ٹیکس نیشنل بینک آف پاکستان میں ڈپارٹمنٹ کے اکاؤنٹ میں جمع کرایا۔
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے اراکین کا ریلوے روابط مضبوط بنانے کا عزم رکن ممالک نے ریل روابط کو بڑھانے اور ریل ٹرانسپورٹ کی پائیدار ترقی کے لیے موجودہ انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے پر اتفاق کیا۔
پاکستان وزارت ریلوے کا ٹرین آتشزدگی واقعے کی فرانزک تحقیقات کرانے کا فیصلہ کوچ کا فرانزک معائنہ ہی یہ معلوم کرنے کا واحد طریقہ ہے کہ آگ کس وجہ سے لگی، ریلوے عہدیدار
پاکستان ریلوے کے ریزرویشن سسٹم میں تکنیکی خرابی، مسافروں کو آن لائن بکنگ میں مشکلات کا سامنا آن لائن ٹریفک کی وجہ سے سسٹم اسی طرح خراب ہو جاتا ہے جیسے مطلوبہ تعداد سے زیادہ گاڑیاں سڑک پر آنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوجاتی ہے، عہدیدار
پاکستان عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ کیلئے ٹیکس نوٹس جاری نوٹس لگژری ہاؤس ٹیکس کا تخمینہ لگانےسے قبل رہائش گاہ کی موجودہ صورتحال کی معلومات اکٹھی کرنے کے لیے جاری کیا گیا۔
پاکستان بیساکھی کا تہوار منانے کیلئے بھارت سے 2 ہزار 470 سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد واہگہ بارڈر پر متروکہ وقف املاک بورڈ اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے یاتریوں کا استقبال کیا اور وہاں انہیں لنگر بھی پیش کیا گیا۔
پاکستان ’ثالثوں‘ کی مخالف سیاسی جماعتوں کو بحران کے خاتمے کیلئے مذاکرات کی دعوت سول سوسائٹی کی تنظیموں نے نواز شریف، عمران خان، بلاول بھٹو سمیت دیگر کو مجوزہ کثیرالجماعتی کانفرنس کے لیے دعوت نامے بھیج دیے ہیں، رپورٹ
پاکستان دہلی، اسلام آباد کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے، بھارتی سفارتکار آج کی سفارت کاری دہشت گردی، تجارت اور ٹیکنالوجی کے گرد گھومتی ہے کیونکہ پیسے کی اپنی زبان ہوتی ہے، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر