اسٹیٹ بینک بجٹ میں اٹھائے جانے والے اقدامات کے حوالے سے اندھیرے میں ہے، جس کے نتیجے میں وہ شرح سود کو قابل انتظام حد میں برقرار رکھنے پر مجبور ہو سکتا ہے، حالانکہ حقیقی شرح سود 10.2 فیصد زائد ہے، ماہرین
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2024 میں جولائی تا اپریل کے دوران 88 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا، جس کا حجم گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران 25 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہا تھا۔
آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے سے پہلے درآمدی پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کیا تھا تاکہ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت 1.1 ارب کی آخری قسط جاری کی جاسکے۔