روپے کی قدر میں 6 روز کے دوران 10 روپے 35 پیسے کی کمی ہوئی، جس نے آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے معاہدے کے بعد حاصل ہونے والے تمام فوائد کو ضائع کردیا۔
ملکی معیشت کو خسارے، بلند افراط زر، تباہ کن سیلاب، آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے علاوہ اجناس کی قیمتوں میں عالمی اضافے جیسے چیلنج کا سامنا رہا، رپورٹ