پاکستان فروری میں ترسیلات زر 13 فیصد بڑھ گئیں رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران پاکستان میں کل 18 ارب 8 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔
پاکستان سیاسی و معاشی بےیقینی، پاکستانی کاروباری طبقے نے دبئی کا رخ کرلیا کئی بڑے بزنس ٹائیکونز نے اپنا کاروبار جزوی یا مکمل طور پر دبئی منتقل کرلیا جس سے ملک مناسب آمدنی، ملازمتوں سے محروم ہوتا جارہا ہے، سرمایہ کار
پاکستان معاشی ماہرین نے مارچ کے دوران شرح مبادلہ کے عدم استحکام سے متنبہ کردیا مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ترسیلات زر 6 فیصد کم رہیں جو کہ ایک سنگین تشویش کا باعث ہے۔
پاکستان گزشتہ 6 ماہ میں خوراک کی برآمدات میں 64 فیصد اضافہ ریکارڈ جولائی سے دسمبر 2023-24 کے دوران ملک کی کل زراعت اور خوراک کی برآمدات 3.847 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، اعدادوشمار
پاکستان نصف سے زائد براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کول پاور پروجیکٹس میں موصول ہوئی مالی سال 2018 سے اب تک پاور سیکٹر کیلئے 3 ارب 89 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ ملی۔
پاکستان حکومت نے بینکوں سے 7 گنا زیادہ قرضہ لے لیا حکومت نے یکم جولائی تا 8 دسمبر کے دوران 35 کھرب 85 ارب روپے قرضے لیے، مرکزی بینک
پاکستان پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ رواں مالی سال میں پہلی بار سرپلس ہو گیا مالی سال 2024 میں جولائی تا نومبر کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تقریباً 63 فیصد کمی کے بعد ایک ارب 16 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان نصابی و درسی کتب کی قیمتوں میں ایک سال میں تقریباً 100 فیصد اضافہ نومبر 2022 سے اب تک نصابی کتب کی قیمتوں میں 94.7 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔
پاکستان جولائی تا نومبر کے دوران ترسیلات زر 10 فیصد گر گئیں کُل11.045 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں، جو گزشتہ برس کے اسی عرصے میں 12.31 ڈالر رہی تھیں۔
کاروبار پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی کمی ملک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب 10 کروڑ ڈالر ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
پاکستان ڈالر کی قدر میں اضافے کے سبب بینک ڈالر فروخت کرنے سے گریزاں بینکوں کی جانب سے ڈالر جاری نہ کیے جانے کے سبب درآمد کنندگان کے لیے لیٹر آف کریڈٹ کھولنا مشکل ہو رہا ہے۔
پاکستان بینکنگ مارکیٹ میں متوازی شرح تبادلہ دوبارہ نمایاں درآمدات یا ایل سیز کھولنے پر اب کوئی سرکاری پابندی نہیں ہے، اس کے باوجود یہ فرق سامنے آرہا ہے۔
پاکستان ڈالر کی بڑھتی طلب، آمد میں کمی کے سبب روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ تھم گیا انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے کے قریب پہنچ گیا، گزشتہ 10 روز کے دوران ڈالر کی قدر میں روپے کے مقابلے میں 7.7 روپے یا 2.8 فیصد اضافہ ہوا۔
پاکستان ’روپے کی قدر میں اضافہ عارضی ثابت ہوسکتا ہے‘ ممکنہ طور پر روپے کی قدر میں حالیہ اضافہ قلیل مدت تک رہے گا، جس کی وجہ بُلند شرح سود اور فنانسنگ کا قلیل مدتی انتظام ہے، گولڈمین گروپ
پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ اہداف حاصل کرلیے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک موجودہ استحکام کے اقدامات کی وجہ سے توقع ہے کہ رواں مالی سال میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کے 0.5 فیصد سے 1.5 فیصد تک رہے گا، جمیل احمد
پاکستان مالی سال 2024 کی پہلی سہ ماہی میں ترسیلات زر 20 فیصد گر گئیں ترسیلات زر میں سب سے زیادہ کمی متحدہ عرب امارات سے 30 فیصد یا ایک ارب 2 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ کی گئی۔
پاکستان روپے کی قدر میں کمی کے سبب غیر ملکی قرضوں میں اضافہ مقامی قرضہ 23 فیصد بڑھ کر 397 کھرب 90 ارب روپے اور غیر ملکی قرضہ 39 فیصد اضافے کے بعد 241 کھرب 70 ارب روپے ہو گیا۔
پاکستان ’ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کیلئے بینک لاکرز کو اسکین کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں‘ اسٹیٹ بینک نے ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھایا اور نہ ہی لاکرز کو باہر سے اسکین کرنا ممکن ہے، ترجمان
پاکستان حکومت کے سخت اقدامات: اوپن اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کا فرق ایک فیصد سے بھی کم ہو گیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہو کر 307 روپے اور انٹربینک مارکیٹ میں 2 روپے 4 پیسے تنزلی کے بعد 304 روپے 94 پیسے کا ہو گیا۔
پاکستان غیر ملکی بینکوں کا ایل سیز کی توثیق کیلئے 10 فیصد کمیشن کا مطالبہ پاکستانی بینکوں کی جانب سے جاری کردہ ایل سیز کو اب بین الاقوامی برآمد کنندگان کے نزدیک قابل اعتبار نہیں سمجھا جاتا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین