ٹاسک فورس کا مقصد ایسی پالیسیاں تشکیل دینا ہے جن سے ایف بی آر کی کارکردگی کو مزید بہتر بنا کر ملک کے لیے زیادہ محصولات اکٹھے کیے جا سکیں، علی پرویز ملک
عمران خان نے کہا اگر یہ پیش رفت 9 مئی سے متعلق ہے تو پھر یہ بہت اچھا موقع ہے، اس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشن کمیشن بنایا جائے، انتظار پنجوتھہ کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس میاں گل حسن اور جسٹس بابر ستار کیس کی سماعت کریں گے، جسٹس ارباب طاہر کے چھٹیوں پر ہونے کے باعث جسٹس بابر ستار کو بینچ کا حصہ بنایا گیا ہے۔
نیشنل سرٹ نے ’ایس کیو ایل انجیکشن اٹیک‘ کے خطرے کی نشاندہی کی ہے اور ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ ہیکرز ایس کیو ایل انجیکشن کے ذریعے ڈیٹابیس تک رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
بیٹھک میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی، علاوہ ازیں اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ حکمت عملی کے لیے ٹی او آرز پر بھی بات کی گئی، ذرائع