بلوچستان کے عوام کی ترقی اور خوشحالی حکومت کی ترجیح ہے، معدنی ذخائر سے استفادہ کرنے کے لیے چاغی منرل راہداری کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے، شہباز شریف
ملزمان نے متاثرہ بچی کا قابل اعتراض مواد واٹس ایپ کے ذریعے شیئر کیا تھا اور قابل اعتراض مواد کی آڑ میں متاثرہ بچی کو بلیک میل کررہے تھے، ترجمان ایف آئی اے
تحریک انصاف مخصوص نشستوں کی فہرستیں الیکشن کمیشن میں جمع کروا چکی ہے، 12 جولائی کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مخصوص نشستیں تحریک انصاف کا حق ہیں، درخواست
کشمیر کے لوگوں سے پوچھا جانا چاہیے وہ کس ملک میں شامل ہونا چاہتے ہیں، اگر وہ اپنی مرضی سے پاکستان میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو انہیں خوش آمدید کہا جائے گا، محمود اچکزئی